Home / فن و فنکار (page 13)

فن و فنکار

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری چودھویں عالمی اردو کانفرنس میں معروف شاعرہ کشور ناہید کی کتاب ”بری عورت کی کتھا“ کی تقریبِ اجراء

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کشور ناہید کی کتاب ”بری عورت کی کتھا“ کی تقریب اجراء کی نظامت کے فرائض قاسم بگھیو نے ادا کیے جبکہ شرکا نے گفتگو میں صاحبِ کتاب کشور ناہید اور معروف ادیبہ نور الہدیٰ شاہ شامل تھے۔ اس موقع پر نظامت کے فرائض ادا کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چودہویں عالمی اردو کانفرنس میں ”بچوں کا ادب اور نئی دنیا “ سیشن کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقدہ چودہویں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز تیسرے سیشن میں ”بچوں کا ادب اور نئی دنیا“ کے عنوان سے منعقدہ نشست میں مقررین نے بچوں کے ادب کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دیگر لکھنے والوں …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں چودھویں عالمی اُردو کانفرنس کے دوسرے روز ”اُردو ناول کی عصری صورت حال“ میں دانشوروں کا اظہار ِ خیال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقدہ چودھویں عالمی اُردو کانفرنس کے دوسرے روز کے پہلے سیشن ”اُردو ناول کی عصری صورت حال“ پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے برصغیر کے معروف ناول نگاروں نے کہا کہ ناول یہ نہیں ہے کہ آج واقعہ رونما ہو اور …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے منعقدہ چودھویں عالمی اردو کانفرنس میں ضیاء محی الدین نے ابن انشا کی نظم و نثر کی پڑھنت کی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ابن انشا کے نام سے موسوم سیشن میں مشہور و معروف صداکار ضیا محی الدین نے ابنِ انشا کی نظم و نثر کی پڑھنت کرتے ہوئے صاحب طرز ادیب، مزاح نگار، نقاد اور اعلی پائے کے شاعر ابنِ انشا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ شاعری، مزاح …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز ”سرائیکی زبان و ادب“ کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز ”سرائیکی زبان و ادب“ کے عنوان پر نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں محمد حفیظ خان، نذیر لغاری، جاوید چانڈیو اور شاہد جتوئی نے گفتگو کی، نظامت کے فرائض سعدیہ کمال نے انجام …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقدہ چودہویں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز سیشن ”ہم سب اُمید سے ہیں“ کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے سیشن ”ہم سب اُمید سے ہیں“ سے خطاب کرتے ہوئے مقبول ترین مزاح نگار ڈاکٹر یونس بٹ نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ دوسروں کو ہنسانا اور ان کے لبوں پر مسکراہٹ لانا لکھنے …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں چودھویں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز کا اختتام نئی نسل عالمی مشاعرہ پر ہوا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری چودھویں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز ”نئی نسل عالمی مشاعرہ“ کا اختتام دنیا بھر کے شعراء کرام کے کلام پر مبنی مشاعرے پر ہوا جس کی صدارت وصی شاہ نے کی جبکہ نظامت کے فرائض شکیل خان نے …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقدہ چودھویں عالمی اُردو کانفرنس کے دوسرے روز ”تقدیسی ادب کی صورتِ حال“ کے عنوان سے سیشن کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقدہ چودھویں عالمی اُردو کانفرنس کے دوسرے روز ”تقدیسی ادب کی صورتِ حال“ کے عنوان سے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ڈاکٹر عالیہ امام نے کی جبکہ ابوصفہیان اصلاحی نے علی گڑھ بھارت اور کینیڈا سے آن …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے چودھویں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز ”شیخ ایاز“پر سیشن کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شیخ ایاز بیس ویں صدی میں صرف سندھی زبان کے بڑے شاعر نہیں بلکہ عالمی سطح پر شمار ہونے والے بڑے شعراء میں سے ایک ہیں ان خیالات کا اظہار آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے چودھویں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز شیخ …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے تحت منعقدہ چودھویں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز ‘ساحر لدھیانوی- سو برس’ پر سیشن کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فلمی گیت نگاری کو تین شعرا نے ادبی رخ دیا ہے۔ ساحر لدھیانوی ان میں سے ایک تھے۔ ان کے آدھے گیت رومانوی جب کہ آدھے سیاسی نقطہ نظر پر مبنی تھے ان خیالات کا اظہار ادیب و شعرا نے کراچی آرٹس کونسل کے تحت منعقدہ …

مزید پڑھیں