Home / فن و فنکار (page 20)

فن و فنکار

گلیمر اور بھر پور پرفارمنسز سے سجا، آئی پا کا طوفان اوسلو پر چھانے کیلئے تیار ہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بین الاقوامی سطح پر ہونے والا سب سے بڑا آزاد "ستاروں سے بھرپور” پاکستانی ایونٹ آئی پا انٹرنیشنل پاکستان پریسٹج ایوارڈز برطانیہ میں دو مرتبہ اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد اس سال اوسلو ناروے میں بھرپور طریقے سے چھانے کیلئے تیار ہے۔ ایوارڈز کی …

مزید پڑھیں

کمشنر کراچی نے کراچی ادبی سرکل قائم کردیا، شہر میں ادبی سرگرمیوں کو فروغ دیا جائے گا۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے شہر میں ادبی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے کراچی لٹریری سرکل کے نام سے ایک ادبی تنظیم قائم کی ہے۔کمشنر کراچی کی رہائش گاہ کے سبزہ زار میں منعقد ہ ایک اجلاس میں اردو سندھی اور انگریزی کے ممتاز قلم …

مزید پڑھیں

پاکستان کے نامور گلوکار سجاد علی نے نیا گانا پردیسیوں کے نام کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے نامور گلوکار سجاد علی نے نیا گانا پردیسیوں کے نام کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامور گلوکار سجاد علی کے گانوں میں ایک اور اضافہ ہوا ہے، اسے انہوں نے پردیسیوں کے نام کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر …

مزید پڑھیں

اداکار حمزہ علی عباسی نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا، اپنی بقیہ زندگی اسلام کے مطابق گزاروں گا لیکن اپنے مداحوں کو رب اور اسلام کے حوالے سے آگاہی دیتا رہوں گا

لاہور (ویب ڈیسک) اداکار حمزہ علی عباسی نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ بقیہ زندگی اسلام کے مطابق گزاروں گا تاہم لوگوں کو دینی اور سماجی پیغامات پہنچانے کیلئے یو ٹیوب اور سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کرتا رہوں گا۔ حمزہ علی عباسی نے اپنے …

مزید پڑھیں

بالی وڈ اداکار اور بھارتی پنجاب کے رکن اسمبلی سنی دیول نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا اعلان کردیا

نیو دہلی (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکار اور بھارتی پنجاب کے شہر گرداسپور سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی سنی دیول نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان 9 نومبر کو سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن …

مزید پڑھیں

روشن خیال ہوں اور چیزوں کو بولڈ انداز میں دیکھتی ہوں۔اپنی رائے کا کھل کر اظہار کرتی ہوں۔ ماڈل پریسہ بخاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) موجودہ دور میں فیشن و بیوٹی انڈسٹری تیزی سے  آگے بڑھ رہی ہے۔ نئے ٹیلنٹ کو متعارف کرانے کے لئے پرکشش چہروں کا انتخاب اب مشکل ہو گیا ہے گویا کہ مقابلے کی فضاء بن چکی ہے۔ آئے دن نئی ماڈلز و اداکاروں کی آمد کا …

مزید پڑھیں

مولانا نے وزیر اعظم کو گرفتاری کی دھمکی دے کر میرا دل توڑ دیا۔ اداکارہ نیلم منیر

لاہور ( ویب ڈیسک) پاکستان کی نامور اداکارہ نیلم منیر نے مولانا فضل الرحمن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مولانا صاحب نے عمران خان کو گھر سے گرفتاری کی دھمکی دے کر میرا دل توڑ دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر نیلم منیر نے پاکستانی …

مزید پڑھیں

پاکستان کے نامور مزاحیہ اداکار فیصل قریشی کا ہدایت کاری میں جبکہ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا بطور فنکار ڈیبو ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کرکٹ کے میدان میں کامیاب اننگز کھیلنے کے بعد اب اپنی اہلیہ شنیرا اکرم کے ساتھ اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے جارہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وسیم اکرم نے اداکاری میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا ہے اور انہوں …

مزید پڑھیں

ضلع بٹگرام میں ترقی پسند ادبی ملگری تنظیم کے زیر اہتمام پشتو زبان کے عظیم شاعر اور ادیب پروفیسر ڈاکٹر اسماعیل گوہر کی ادبی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا

بٹگرام (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ترقی پسند ادبی ملگری (تام) کے زیر اہتمام ھزارہ ڈویژن کے ضلع مانسہرہ کے علاقے بفہ سے تعلق رکھنے والے پشتو ادب کے نامور شاعر، ادیب، افسانہ نگار، محقق، مصنف، مترجم، منتظم ،نقاد ،مؤلف، پشتو ادبی صنف "ہائیکو” کے موجد اور انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد …

مزید پڑھیں

آج کا ڈرامہ اور فنکار اپنی ذمے داری ادا نہیں کر رہا، آج چینلز مضبوط اور مربوط ڈرامہ نہیں بنا رہے ہیں جس سے معاشرے کی اصلاح کی جا سکے۔ شہرہ آفاق ڈراما نگار حسینہ معین

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میڈیا بیٹھک کے زیر اہتمام مکالمہ اور پرفارمنس سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس کا موضوع آرٹ کے ذریعے معاشرے میں رواداری اور بامقصد سوچ کا فروغ رہا۔ شہرہ آفاق ڈراما نگار حسینہ معین کے مطابق آج کا ڈرامہ اور فنکار اپنی ذمے داری ادا نہیں …

مزید پڑھیں