Home / فن و فنکار (page 16)

فن و فنکار

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں شہنشاہ غزل مہدی حسن کے دو صاحبزادوں اور طبلہ نواز خورشید حسین کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی فنکار برادری کی فلاح و بہبود کے لئے ہمیشہ پیش پیش ہے، آرٹس کونسل کے ایک ایک وسائل اور میری ذات پر فنکاروں کا حق ہے، ہمارے معاشرے کو ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جو فنکار کی اہمیت کو سمجھیں، ان …

مزید پڑھیں

شہنشائے غزل مہدی حسن کا تعزیتی ریفرنس آج جون ایلیا لان آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقد کیا جائے گا

کراچی (رپورٹ” ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے شہنشائے غزل مہدی حسن کے دو صاحبزادوں گلوکار آصف مہدی حسن،عارف مہدی حسن اور طبلہ نواز اُستاد خورشید حسین کا تعزیتی ریفرنس آج شام 6 بجے جون ایلیا لان آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقد کیا جائے …

مزید پڑھیں

فحش فلمیں کیس میں شوہر کے بعد اداکارہ شلپا شیٹھی کے خلاف بھی گھیرا تنگ ہوگیا

ممبئی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلمیں کیس میں شوہر کے بعد اداکارہ شلپا شیٹھی کے خلاف بھی گھیرا تنگ ہوگیا۔ بالی ووڈ میں اس وقت سب سے زیادہ بات چیت اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کے فحش فلمیں کیس سے متعلق جاری ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق …

مزید پڑھیں

گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے دیرینہ دوست اداکار و پروڈیوسر شہباز شگری سے منگنی کرلی

کراچی (شوبز رپورٹر) گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے دیرینہ دوست اداکار و پروڈیوسر شہباز شگری سے منگنی کرلی۔ آئمہ بیگ اور اداکار شہباز شگری طویل عرصے سے ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے۔ دونوں نے کبھی بھی ایک دوسرے کے لیے پسندیدگی میڈیا یا مداحوں سے چھپانے کی کوشش نہیں …

مزید پڑھیں

شنیرا اکرم نے منال خان کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کھری کھری سنا دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے منال خان اور ان کے منگیتر کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے پر کھری کھری سنا دی۔ منال خان نے چند روز قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو …

مزید پڑھیں

ورسٹائل اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی شادی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی (شوبز رپورٹ) پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان سے ایک مداح نے کہا کہ آپ نے چھپ کر شادی کرلی ہے، جس پر اداکارہ نے صاف کہا کہ اگر وہ شادی کریں گی تو سب کو ضرور بتائیں گی، میں نے شادی نہیں کی اور میری تو ابھی منگنی …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی میوزک اکیڈمی کی جانب سے میوزیکل پروگرام”ساﺅنڈ اسپرٹ“ کی دوسری قسط کا رنگارنگ انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں موسیقی کی ترویج کے لیے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی میوزک اکیڈمی کی جانب سے موسیقی سے بھرپور پروگرام ساﺅنڈ اسپرٹ سیکنڈ ایپی سوڈ کا انعقاد آرٹس کونسل کراچی میں کیا گیا، ساﺅنڈ اسپرٹ کی دوسری قسط میں آرٹس کونسل کراچی کی میوزک …

مزید پڑھیں

بالی ووڈ کے شہنشاہ جذبات دلیپ کمار 98 برس کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئے

ممبئی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے برصغیرکے مایہ ناز اداکار اور بالی ووڈ کے شہنشاہ جذبات دلیپ کمار 98 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے’’شہنشاہ جذبات‘‘ کہلائے جانے والے اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کو گزشتہ …

مزید پڑھیں

میشا شفیع علی ظفر سے میزبانی کروانے پر ایوارڈ شو انتظامیہ پر برہم

لاہور (شوبز رپورٹر) گلوکارہ میشا شفیع نے گلوکار و اداکار علی ظفر سے ایوارڈ کی تقریب میں میزبانی کروانے پر ایوارڈ شو کی انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ دو روز قبل نجی ٹی وی چینل کی جانب سے اسٹائل ایوارڈز کی تقریب لاہور میں منعقد کی گئی جس …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے معروف نقاد و دانشور، ادیب شمیم حنفی کی یاد میں آن لائن پروگرام کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف نقاد و دانشور اور ادیب شمیم حنفی کی یاد میں آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے آن لائن پروگرام کا انعقاد جوش ملیح آبادی لائبریری میں کیا گیا، پروگرام کی نظامت کے فرائض معروف شاعرہ عنبرین حسیب عنبر نے ادا کیے جبکہ کراچی …

مزید پڑھیں