Home / صحت (page 4)

صحت

جنگ کے موقع کی دعا

   

مزید پڑھیں

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ میں MS ڈاکٹر عدیل عارف صاحب کی سربراہی میں 8 مئی انٹرنیشنل تھیلیسیمیا ڈے کے حوالے سے تھیلیسیمیا آگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد کیا گیا

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ میں MS ڈاکٹر عدیل عارف صاحب کی سربراہی میں 8 مئی انٹرنیشنل تھیلیسیمیا ڈے کے حوالے سے تھیلیسیمیا آگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد کیا گیا۔ پنجاب تھیلیسیمیا اینڈ ادر جنیٹک ڈس آرڈرز پریوینشن اینڈ ریسرچ …

مزید پڑھیں

ایم پی ایس اور میو ہسپتال کے سپروائزرز پر سنگین الزامات، شکایات سامنے آ گئیں

لاہور (بیورو رپورٹ) تفصیلات کے مطابق ایم پی ایس کے تحت خدمات انجام دینے والے ملازمین اور میو اسپتال میں تعینات عملے نے سپروائزرز کے خلاف سنگین نوعیت کی شکایات سامنے لاتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ایم پی ایس کے …

مزید پڑھیں

صحافت کے عالمی دن کے موقع پر میں تمام صحافی برادری کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں: ڈاکٹر محمد عدیل عارف

  کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ کے ایم ایس، ڈاکٹر میاں محمد عدیل عارف نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج، صحافت کے عالمی دن کے موقع پر میں تمام صحافی برادری کو دل کی گہرائیوں سے …

مزید پڑھیں

ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ میں تین واٹر کولرز فلٹریشن پلانٹس کے ساتھ فنکشنل کر دیئے گئے

  فلٹریشن پلانٹس کی مدد سے اس پانی کا ٹی ڈی ایس تقریبا 50 سے 150 کے درمیان ہو جاتا ہے کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ڈاکٹر میاں عدیل عارف ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی …

مزید پڑھیں

پاکستان میں سانپ کے کاٹے کے علاج کے لیے مقامی اینٹی وینم ۔۔۔ ریسرچ وتحریر : بیالوجسٹ اسود خان

‎ ‎بیالوجسٹ اسود خان کا ماننا ہے کہ ‎پاکستان میں سانپ کے کاٹنے کے واقعات ایک سنگین عوامی صحت کا مسئلہ ہیں، خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں زیادہ تر لوگ زراعت کے پیشہ سے وابستہ ہیں ۔ عالمی ادارہ صحت (WHO) نے سانپ کے کاٹے کو "نظرانداز شدہ …

مزید پڑھیں

جاپانی حکومت کی جانب سے پاکستان میں تعلیم صحت اور انسانی تحفظ کے شعبوں میں تعاون کے حوالے سے آگاہی دورہ

کراچی،(رپورٹ، ذیشان حسین) جاپان قونصل خانہ کی جانب سے ڈیولپمنٹ اسسٹنس (oda) کے زیراہتمام جاپانی حکومت کی جانب سے پاکستان میں تعلیم صحت اور انسانی تحفظ کے شعبوں میں جاپان کے تعاون اور ترقیاتی منصوبوں کے بارے مین آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں صحافیوں کو قونصل خانے …

مزید پڑھیں

کامونکی سول ہسپتال میں مریض ذلیل و خوار ہونے لگے۔ ڈاکٹر اور نرسز اپنے اپنے کمروں میں خوش گپیوں میں مصروف۔

  غریب عوام طبی سہولیت سے محروم، سرکاری ہسپتال میں ایمرجنسی میں میڈیسن مبینہ طور پر نایاب، ڈاکٹر صاحبان پرچی پر میڈیسن لکھ دیتے ہیں اور وہ بھی مخصوص میڈیکل سٹوروں سے ملتی ہے۔ مبینہ طور پر ہسپتال کے مین گیٹ کے پاس میڈیکل کیئر فارمیسی اور میڈیکل سٹور قائم …

مزید پڑھیں

ورلڈ ٹی بی ڈے کے موقع پر ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ میں آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا

ٹی بی جسم کے کسی حصےّ کو بھی متاثر کر سکتی ہے لیکن عموماً یہ پھیپھڑوں کی بیماری ہے: ڈاکٹر عدیل عارف ٹی بی کا علاج چھ سے نو ماہ تک جاری رہتا ہے۔ حکومت پنجاب کی طرف سے تمام ہسپتالوں میں ٹی بی کلینک قائم ہیں ٹیسٹ اور ادویات …

مزید پڑھیں

ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ میں معذور/ بزرگ شہریوں کے لیے آن لائن طبی مشاورت کا آغاز

  کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ڈاکٹر میاں عدیل عارف میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ نے میڈیا کو بتایا کہ ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ میں معذور/ بزرگ شہریوں کے لیے آن لائن طبی مشاورت کا آغاز وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف …

مزید پڑھیں