Home / صحت (page 5)

صحت

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ میں بچوں کی ایمرجنسی کا قیام عمل میں لایا گیا۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) صوبائی منسٹر ہیلتھ خواجہ عمران نزیر ڈی سی ٹوبہ ٹیک سنگھ اور اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ میڈم اقرا ناصر کی ہدایت کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ میں بچوں کی ایمرجنسی کا قیام عمل میں لایا گیا۔ ایم ایس تحصیل ہیڈ …

مزید پڑھیں

ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ میں 7 سالہ اثمارہ کی غلط انجکشن لگنے سے ہلاکت !

وزیر اعلیٰ پنجاب نے سخت نوٹس لے لیا، صوبائی وزیر صحت عمران نذیر نے کمالیہ کا ہنگامی دورہ کیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج مریضوں اور لواحقین کے بیانات قلمبند کیے اور ہسپتال انتظامیہ سے تفصیلی بریفنگ لی گئی۔  کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تحصیل ہیڈ …

مزید پڑھیں

لیڈی ولنگڈن ہسپتال لاہور کا آپریشن تھیٹر، انتظامیہ غافل، رشوت عروج پر، مریضوں کے لواحقین ذلیل و خوار۔

انتظامیہ غافل، رشوت عروج پر، مریضوں کے لواحقین ذلیل و خوار۔ زمہ دار کون؟ لیڈی ولنگڈن ہسپتال لاہور کا آپریشن تھیٹر کسی پرائیویٹ ہسپتال سے کم نہیں۔ آپریشن تھیٹر کا عملہ مریضوں کے لواحقین سے آپریشن کے نام پر ہزاروں روپے کا سامان منگوا کر ہتھیانے لگے۔ آپریشن ہو جانے …

مزید پڑھیں

صبح سویرے گرم پانی میں لیموں اور شہد ملا کر پینے سے انسانی صحت پر اثرات ۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر غلام مرتضیٰ

لیموں پانی کے فوائد کے متعلق تو آپ نے بہت سنا ہوگا لیکن اگر آپ پانی کو نیم گرم کرلیں، اس میں آدھا لیموں نچوڑ لیں اور تھوڑا سا شہد بھی ڈال لیں اور اس مشروب کو صبح نہار منہ پئیں تو اس کے فوائد کا شمار ممکن نہیں۔ چند …

مزید پڑھیں

رانا راجپوت برادری کمیٹی (RBC) اور حسینی بلڈ بینک کے مشترکہ تعاون سے لائنز ایریا زون میں (اکاؤنٹ نمبر "3911” کے لیے) لگایا جانے والا (بلڈ ڈونیشن کیمپ) اختتام پذیر۔

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) رانا راجپوت برادری کے لوگوں نے اس کیمپ میں شمولیت کرکے نہ صرف (RBC) کے ساتھ اپنی یکجہتی کو ظاہر کیا ہے بلکہ اس قوم کے لوگوں کو یہ بات بھی واضح طور پر باور کروادی ہے کہ (RBC) کی ٹیم واقعی قوم برادری کی فلاح وبہبود …

مزید پڑھیں

28 جولائی کو ڈبلیو ایچ او کے زیر اہتمام پوری دنیا میں ہیپاٹائٹس ڈے منایا گیا۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ڈاکٹر میاں عدیل عارف ڈی ایم ایس ٹی ایچ کیو ہاسپٹل کمالیہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 28 جولائی کو ڈبلیو ایچ او کے زیر اہتمام پوری دنیا میں ہیپاٹائٹس ڈے منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے …

مزید پڑھیں

دی ماڈرن کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز میں پہلے بی ایس نرسنگ چار سالہ پروگرام کا آغاز پہلے بیج میں 45 سے زائد طلبہ و طالبات کو ڈاکیومنٹس ویری فکیشن کے بعد داخلہ دیا گیا۔ زُہرہ عمران لاکھانی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) دی ماڈرن کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز میں پہلے بی ایس نرسنگ چار سالہ پروگرام کا آغاز کردیا گیا، پہلے بیج میں 100 سے زائد طلبہ و طالبات نے درخواستیں دیں تاہم ویری فکیشن کے بعد 45 طلبہ و طالبات کو داخلہ دیا گیا جس …

مزید پڑھیں

ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ میں ایک موک ایکسرسائز کا اہتمام کیا گیا

ہم ڈی سی او ٹوبہ ،سی ای او ہیلتھ اے سی کمالیہ اور ریسکیو 1122 انتظامیہ کے شکر گزار ہیں ساہیوال ہسپتال جیسے واقعات سے محفوظ رہنے کے لیے ہسپتال عملہ کی ٹریننگ ضروری ہے : ڈاکٹر عدیل عارف کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ٹی ایچ کیو …

مزید پڑھیں

کمالیہ : اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی اقرا ناصر کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈویلپمنٹ جواد احمد کے ہمراہ تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کا دورہ،

ایکسرے روم کا افتتاح سمیت ہسپتال میں فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ. کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی اقرا ناصر نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈویلپمنٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ جواد احمد کے ہمراہ تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کا دورہ کیا۔ ایم …

مزید پڑھیں

ورلڈ نو تمباکو ڈے کے موقع پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ میں ایک آگاہی سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا

ایم ایس ڈاکٹر اعجاز، ڈی ایم ایس ڈاکٹر عدیل عارف، ڈاکٹر غلام عباس، علی وسیم عباسں، انچارج معاون، این سی ڈی کلینک ڈاکٹرز اور سٹاف نرسز نے شرکت کی۔ تمباکو نوشی صحت اور ماحول دونوں کے لیے خطرہ ہے۔ اس میں موجود خطرناک اجزا منہّ اور پھیپھڑوں کے کینسر کا …

مزید پڑھیں