Home / صحت (page 6)

صحت

کمالیہ میں صوبائی وزیر صحت اور سیکرٹری صحت کی ہدایت کے مطابق معاون کلینک کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔

معاون کلینک کا افتتاح ایم ایس ڈاکٹر اعجاز احمد، ڈی ایم ایس ڈاکٹر عدیل عارف، ڈاکٹر اسد حلیم اور علی تسارم ایڈمن افیسر نے کیا کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہاسپٹل کمالیہ میں صوبائی وزیر صحت اور سیکرٹری صحت کی ہدایت کے مطابق …

مزید پڑھیں

ولیکا اسپتال، جنسی ہراسگی میں ملوث اسٹاف ممبر ملازمت سے برخاست

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) گذشتہ ہفتہ صفحہ محنت پر سیسی کے ولیکا اسپتال میں جنسی ہراسانی کے واقعہ کی نشاندھی کئی گئی تھی۔ جس پر بعدازاں سیسی انتظامیہ نے نوٹس لیا اور انکوائری میں یہ بات ثابت ہوئی کہ ایک زیر علاج مریضہ کے ساتھ زیادتی کی کوشش کئی گئی …

مزید پڑھیں

میو ہسپتال ایمرجنسی وارڈ کے سپروائزر شہزاد بٹ کی مریضوں کے لواحقین سے بدتمیزی اور رشوت طلب کرنا معمول بن گیا،

ویڈیو بنانے پر صحافیوں پر بھی حملہ کردیا، ہسپتال ملازم شہزاد بٹ خود کو وزیر صحت کا رشتہ دار بتا کر غنڈہ گردی کرنے لگا لاہور (کرائم رپورٹر) تفصیلات کے مطابق میو ہسپتال لاہور ایمرجنسی وارڈ کے سپروائزر شہزاد بٹ کا مریضوں کے لواحقین کو گالیاں دینا معمول بن گیا، …

مزید پڑھیں

تحصیل کمالیہ میں ٹی ایچ کیو ہسپتال سے گزشتہ رات گئے تقریباً 4 گھنٹے سے بیٹھے مریضوں کو رات11 بجے تک میڈیکل کی سہولت نہ مل سکی

کمالیہ (کرائم رپورٹر) ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ میں ٹی ایچ کیو ہسپتال سے گزشتہ رات گئے تقریباً 4 گھنٹے سے بیٹھے مریضوں کو رات11 بجے تک میڈیکل کی سہولت نہ مل سکی۔ تفصیلات کے مطابق اسد عباس ناک کی ہڈی ٹوٹنے، عمران نامی شخص کا بازو ٹوٹنے، اور …

مزید پڑھیں

جاپان میں برڈ فلو کی وبا پھیل جانے کے بعد 14 ہزار پرندےتلف

ٹوکیو, (نوپ انٹرنیشنل نیوز) جاپان میں برڈ فلو کی وبا پھیل جانے کے بعد 14 ہزار پرندےتلف کر دیئے گئے۔شنہوا کے مطابق جنوبی جاپانی صوبے کاگوشیما کے مینامیساٹسوما شہر کے پولٹری فارم پر برڈ فلو کی تصدیق ہوئی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ حفاظتی اقدامات کے تحت اس پولٹری …

مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت نے محکمہ صحت سندھ کو ایمبولینسز، الیکٹرک اسکوٹیز، ٹرانسپورٹیشن انکیوبیٹرز اور دیگر اشیاء عطیہ کر دیں

کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) عالمی ادارہ صحت نے محکمہ سندھ کو ایمبولینسز، الیکٹرک اسکوٹیز، لیبر روم کا سامان، ٹرانسپورٹیشن انکیوبیٹرز اور دیگر اشیاء عطیہ کر دیں، طبی سامان عطیہ کرنے کی تقریب ایکسپینڈڈ پروگرام آن ایمونائزیشن ای پی آئی کے دفتر میں منعقد ہوئی۔ نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر …

مزید پڑھیں

Pakistan Pediatric Association strongly condemns the attacks on Polio teams during recent 1st Polio campaign of 2024

Karachi, (Zeeshan Hussain) In a statement, Prof. Syed Jamal Raza , President and Dr. Mohammad Khalid Shafi, Secretary General, Pakistan Pediatric Association said that Pakistan is now very near to eradication of polio. Pakistan polio program is very effectively conducting polio rounds and our dedicated polio workers are reaching every …

مزید پڑھیں

کورونا دوبارہ سے پر پھیلانے لگا کورونا کا نیا ویرینٹ جے این ون کا بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے 6 مزید مسافروں کا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ(RAT) مثبت آگیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی میں نئے کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور کراچی ایئرپورٹ پر پہنچنے والے مزید 6 مسافروں میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ جے این ون ویریئنٹ کا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آ گیا ہے محکمہ صحت سندھ کے مطابق چھ …

مزید پڑھیں

سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کی کارروائی ۔ ہانڈی کارنر صدر کا اچانک معائنہ ۔ صفائی ستھرائی کی صورتحال ناقص پائی گئ۔ انتظامیہ کو امپرومنٹ نوٹس دے دیا گیا

کراچی، (نوپ نیوز) سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر مریم تالپور کی سربراہی میں صدر میں واقع ہاندی کارنر کا اچانک معائنہ کیا ۔ یہ معاملہ ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین کی ہدایت پر کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ میڈیا کے نمائندوں نے ہانڈی …

مزید پڑھیں

نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے سندھ میں سال 2024ء کی پہلی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا، 8 تا 14 جنوری تک سندھ کے تمام 30 اضلاع میں جاری مہم میں 5 سال سے کم عمر 1 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیر صحت، سماجی بہبود، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے کہا ہے کہ سندھ کے 28 مقامات سے حاصل کردہ ماحولیاتی نمونوں میں سے 13 میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، پاکستان کے کسی بھی حصے میں پولیو وائرس …

مزید پڑھیں