تازہ ترین
Home / Home / لیڈی ولنگڈن ہسپتال میں لاکھوں کی چوری، انتظامیہ خاموش تماشائی

لیڈی ولنگڈن ہسپتال میں لاکھوں کی چوری، انتظامیہ خاموش تماشائی

لاہور (ہیلتھ رپورٹر) تفصیلات کہ مطابق لیڈی ولنگڈن ہسپتال میں لاکھوں کی چوری، انتظامیہ خاموش تماشائی، مزید تفصیلات کے مطابق رات جیسے ہی چوروں کو پتا چلا کہ ہسپتال میں ایم ایس تبدیل ہو رہا ہے چوروں نے فوراً کارروائیاں تیز کر دیں۔ اور 10AC چوری کر لیے۔ جبکہ لاکھوں کا بل پاس کروانے والی نام نہاد الحارث سیکورٹی سوتی رہی۔ اور چور ہسپتال کو لاکھوں کا چونا لگانے میں کامیاب۔ انتظامیہ کے افسران اور سینٹری اور سیکورٹی کی ملی بھگت کیونکہ چوری ہونے کے 24گھنٹے ہونے کے باوجود ابھی تک کوئی انکوائری یا رپورٹ درج نہیں کروائی گئی۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے