Home / صحت (page 38)

صحت

وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے معذور افراد کی بحالی کے قومی ادارہ این آئی آر ایم میں سی ٹی سکین مشین کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) معذور افراد کی بحالی کے قومی ادارہ این آئی آر ایم میں سی ٹی سکین مشین کا افتتاح کر دیا گیا۔ منگل کو وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے افتتاح کیا۔ اس دوران وزارت اور ادارے کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔ اس …

مزید پڑھیں

ہوشیار آپ کوئی مضر صحت ادویہ کا استعمال تو نہیں کر رہے؟ ملٹی نیشنل کمپنیز اور ملک کی معروف ادویہ ساز کمپنیوں کی پچاس ادویات غیر معیاری نکلیں

اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) حکومت پنجاب کو فراہم کی جانے والی 91 ادویات کا جب انتہائی مستند اور عالمی معیار کی حامل پنجاب ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری میں تجزیہ کیا گیا تو حیران کن اور خوفناک نتائج سامنے آئے 91 ادویات میں سے 50 ادویات غیر معیاری پائی گئیں۔ …

مزید پڑھیں

ڈگری کے تعلقہ اسپتال کی انتظامیہ ڈاکٹرز مبینہ بلیک میلنگ کے خلاف سراپا احتجاج، مقامی افراد قوم پرست جماعت کا نام لیکر بلیک میل کرنا بند کریں- مظاہرین

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈگری کے تعلقہ اسپتال کی انتظامیہ ڈاکٹرز مبینہ بلیک میلنگ کے خلاف سراپا احتجاج- اسپتال کی انتظامیہ اسٹاف ڈاکٹرز نے کام چھوڑ ہڑتال کرکے پلے کارڈز بینر اٹھا کر احتجاج کیا- اسپتال میں علاج نہ کرنے کا بہانہ بناکر خاصخیلی برادری کے مقامی افراد قوم …

مزید پڑھیں

کومل رضوی کی گلوکومیٹرز اِسٹرپس کے لئے عطیہ مہم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کی صف اول کی راک وپاپ گلوکارہ کومل رضوی اپنی فنّی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ملک و قوم کی بہتری کے لئے فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں، اسی سلسلے میں انھوں نے قومی ادارہ برائے صحت اطفال (این آئی سی ایچ) …

مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے مروج کردہ نئے اصولوں کے تحت انسپیکٹرز کی ٹریننگ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں پاکستان میڈیکل اینڈڈینٹل کالج کے مروج کردہ نئے اصولوں کے تحت انسپیکٹرز کی ٹریننگ- جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی طرف سے مروج کیے جانے والے نئے اصولوں کے تحت انسپیکٹرز کی ٹریننگ کے لیے سیشن …

مزید پڑھیں

بنوں میں ایک مرتبہ پھر خناق بے قابو ہوگیا. چند ہفتوں میں ایک درجن سے زائد بچے جاں بحق. ویکسین کی عدم دستیابی کے خلاف والدین کا احتجاج

بنوں (رپورٹ: جنید وزیر) بنوں میں ایک مرتبہ پھر خناق بے قابو ہوگیا. چند ہفتوں میں ایک درجن سے زائد بچے جاں بحق ہوگئے ویکسین کی عدم دستیابی کے خلاف والدین نے بچوں کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں احتجاجی مظاہرہ کیا اے این پی کے ڈسٹرکٹ ممبر ملک …

مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی جانب سے تھر میں امدادی کارروائیوں کے میڈیکل ٹیم روانہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی جانب سے تھر میں غربت اور بیماریوں کے باعث مسائل کے شکار افراد کی امداد کے لیے ایک میڈیکل ٹیم روانہ کردی گئی ہے۔ ٹیم کا مقصد تھر کے لوگوں کے مسائل سے آگاہی حاصل کرکے ان کے سدباب کی کوشش …

مزید پڑھیں

سندھ میں ادویہ کے غیر قانونی کاروبار کے خلاف مہم جاری رکھنے کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس پیر کو چیف ڈرگ انسپکٹر سندھ کے دفتر میں کوالٹی کنٹرول بو رڈ کے چیئرمین اسپیشل سیکرٹری پبلک ہیلتھ ڈاکٹر نسیم الغنی سھتو کی زیر صدارت ہوا۔ 123 ویں اجلاس کا ایجنڈا 15 نکات پر مشتمل تھا۔ جس میں جعلی، …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لسبیلہ ڈاکٹر غلام فاروق ہوت کا تبادلہ، ڈاکٹر احمد علی بلوچ نئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لسبیلہ تعینات

لسبیلہ/ اوتھل (رپورٹ: ڈاکٹر صفیہ صباحت) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لسبیلہ ڈاکٹر غلام فاروق ہوت کا تبادلہ کردیا گیا ہے اور اب ان کی جگہ ڈاکٹر احمد علی بلوچ نئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لسبیلہ تعینات- ذرائع محکمہ صحت بلوچستان-

مزید پڑھیں

سندھ بھر کی نرسز کے مطالبات حکومت سندھ نے منظور کر لئے- جوائنٹ نرسز ایکشن کمیٹی کا احتجاجی دھرنا ختم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جوائنٹ نرسز ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام تین دن سے پریس کلب کراچی کے باہر احتجاجی دھرنے پہ بیٹھی سندھ بھر کی نرسز کے مطالبات حکومت نے منظور کر لئے کل شام 4 بجے نرسز ایکشن کمیٹی کی 3 رکنی مذاکراتی ٹیم جس میں اعجاز علی …

مزید پڑھیں