سندھ میں ادویہ کے غیر قانونی کاروبار کے خلاف مہم جاری رکھنے کا فیصلہ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس پیر کو چیف ڈرگ انسپکٹر سندھ کے دفتر میں کوالٹی کنٹرول بو رڈ کے چیئرمین اسپیشل سیکرٹری پبلک ہیلتھ ڈاکٹر نسیم الغنی سھتو کی زیر صدارت ہوا۔ 123 ویں اجلاس کا ایجنڈا 15 نکات پر مشتمل تھا۔ جس میں جعلی، … مزید پڑھیں