اگست 1, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت اور مشیر برائے قانون، ماحولیات اور ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کل وزیراعلیٰ سندھ کو کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا گیا اور تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں سے تعاون کی اپیل کی گئی۔ شہریوں سمیت …
مزید پڑھیں اگست 1, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے انفارمیشن سیکرٹیری محمد صادق شیخ نے کہا ہے کہ حکومت عوامی مسائل کو حل کرنے کے بجائے عوام کو ویکسین لگوانے میں اتنی چابکدستی دیکھا رہی ہے کہ جیسے اسکے علاوہ کوئی اور کام نہیں جبکہ کراچی شہر کے ہر …
مزید پڑھیں اگست 1, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے سندھ حکومت کی جانب سے آئندہ نو دنوں کے لیئے مکمل لاک ڈاؤن کے فیصلہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن غریب آدمی کو جیتے جی مار دیگا، عوام …
مزید پڑھیں اگست 1, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کی جانب سے گزشتہ سال بارشوں میں بہہ جانے والے گلشن معمار نادرن باۓ پاس کے قریب پل کی دوبارہ از سر نو تعمیر کردی گئی از سر نو تعمیر کے بعد اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے پل کا …
مزید پڑھیں اگست 1, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نئی سبزی منڈی میں کورونا ویکسی نیشن کیمپ حکومت سندھ کا احسن اقدام ہے، سبزی منڈی کے تاجروں، آڑ ہتیوں اور برآمد کنندگان کے مفاد میں اٹھائے گئے حکومتی اقدامات کا بھرپور ساتھ دیں گے، وزیر زراعت پاکستان کی سب سے بڑی منڈی کی لیز اور …
مزید پڑھیں اگست 1, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن سے سیاست چلتی رہے گی مگر ملکی معیشت اپاہج ہو جائے گی۔ ویکسینیشن کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کرنا بھونڈا طریقہ ہے جو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کا …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے ونگ ہیڈ اور قومی ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی ارشد حسین کے علاوہ مختلف شخصیات جن میں ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم، پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوھدری محمد یعقوب، سیکریٹری پاکستان والی بال فیڈریشن انجینئر شاہ نعیم ظفر، کے ایچ …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی محمد احمد شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا وبا ان دنوں شدت اختیار کر رہی ہے، صورتحال تشویشناک ہونے کے باعث آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی نے فیصلہ کیا ہے کہ حالات ساز گار ہونے تک …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، صرف مخصوص شعبوں کو بند کیا جائے گا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ہم نے کچھ چیزوں کھلا رکھنے …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین خلیل احمد تھند اور پاسبان ہیومن رائٹس ایڈووکیسی کے ڈائریکٹر عبداللہ منصور نے کہا ہے کہ نور مقدم قتل کیس حکومت اور انتظامی مشینری کا امتحان ہے کہ وہ غیر جانبدار انصاف کی فراہمی ممکن بنانے کی اہلیت رکھتی ہے …
مزید پڑھیں