تازہ ترین
Home / سندھ (page 60)

سندھ

میہڑ میں نامور شاعر محبوب علی ڈیپر کی کتاب (ٽانڊن تي پير) کی تقریب رونمائی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں نامور شاعر محبوب علی ڈیپر کی کتاب (ٽانڊن تي پير) کی تقریب رونمائی، تقریب کا اہتمام روحانی تحریک درگاہ فقیر آباد شریف کی جانب سے کیا گیا، تقریب میں سید فقیر محمد شاہ نقوی سندھ کے معروف شاعر سید جعفر شاہ، سندھ سلامت فورم …

مزید پڑھیں

بلوچستان گوادر کی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے جماعت اسلامی ٹنڈو آدم کی جانب سے پریس کلب ٹنڈو آدم کے سامنے بھرپور احتجاجی مظاہرہ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر بلوچستان گوادر کی عوام سے اظہار یکجہتی کے طور پر پورے پاکستان کی طرح جماعت اسلامی ٹنڈو آدم کی جانب سے پریس کلب ٹنڈو آدم کے سامنے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے سے نائب …

مزید پڑھیں

ضلع خیرپور نارو میں درختوں کی غیر قانونی کٹائی بند کی جائے، عرب شہزادوں کے لئے زمینوں پر کئے جانے والے قبضے ختم کرائے جائیں۔ ارشد آرائیں پاسبان

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی حیدرآباد کے صدر ارشد آرائیں، لاڑکانہ کے آرگنائزر نظر احمد مغیری اور خیرپور کے آرگنائزر محمد علی مہر نے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع خیرپور میں نارو کے علاقے فقیر آباد میں درختوں کی بے رحمانہ کٹائی کو فوری طور پر روکا جائے۔ عرب …

مزید پڑھیں

عافیہ رہائی دستخط مہم کا مقصد ارباب اقتدار و اختیار تک قوم کے جذبات پہنچانا ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ اس دستخط مہم کا مقصد پاکستان کے حکمرانوں اور ارباب اختیار تک قوم کے جذبات پہنچانا ہے۔ وزیر اعظم دیکھ لیں کہ عوام، چند گھنٹوں میں ہزاروں کی تعداد میں دستخط کر کے ان سے …

مزید پڑھیں

عقیدہ ختم نبوت اور صحابہ کرام کے ناموس کے تحفظ کیلئے ہر دم تیار و بیدار ہیں۔ علامہ راشد خالد محمود سومرو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جے یو آئی پی ایس 116 بلدیہ ٹاؤن ضلع کیماڑی کے تحت عوامی جلسے میں بڑی تعداد میں شہری امڈ آئے، جمعیت علماء اسلام سندھ کے جنرل سیکرٹری علامہ راشد خالد محمود سومرو، مولانا نورالحق اور قاضی منیب الرحمن کے پرجوش خطابات نے سماں باندھ دیا، جے یو آئی …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے تحت پیٹرولیم مصنوعات اور مہنگائی کے خلاف ایمپریس مارکیٹ پر بڑا احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پیٹرولیم مصنوعات بجلی گیس کی قیمتوں میں اضافے اور ہوشربا مہنگائی، بیروزگاری کے خلاف ملک گیر احتجاج کے سلسلہ میں پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے تحت ایمریس مارکیٹ صدرمیں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، پیپلز پارٹی …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے 14 سالوں سے کراچی کی عوام کو کھٹارہ بسوں کے رحم و کرم پر چھوڑا ہے۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کراچی میں سندھ حکومت کی جانب سے فراہم کی گئی پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولیات والی لوکل بس میں سفر کر کے میڈیا کو صورتحال سے آگاہ کیا میڈٰیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل …

مزید پڑھیں

چین نے ہر لحاظ سے ایک اعتدال پسند اور خوشحال معاشرے کی تعمیر کے ہدف کو حاصل کی اور غربت کے مسئلے کا حل نکالا ہے۔ چینی قونصل جنرل لی بی جیان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں تعینات چین کے قونصل جنرل لی بی جیان نے کہا ہے کہ کوویڈ 19 کے اثرات کے باوجود سی پیک کے منصوبے مسلسل آگے بڑھ رہے ہیں اور مرحلہ وار نتائج حاصل کر رہے ہیں۔ چین نے ہر لحاظ سے ایک اعتدال پسند اور …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم بے شک سندھ کو اپنا صوبہ نہ سمجھیں مگر سندھ پاکستان کا صوبہ ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بے شک سندھ کو اپنا صوبہ نہ سمجھیں مگر سندھ پاکستان کا صوبہ ہے۔ گذشتہ ساڑھے تین سال کے دوران وزیر اعظم صرف 4 سے 5 مرتبہ چند گھنٹوں کے لئے ہی سندھ آتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ایسٹ کی پاکستان ویسٹ انڈیز میچز کی سیکورٹی ڈیوٹی پر تعینات افسران اور ملازمان کو سیکورٹی ڈیوٹی کے بارے میں بریفینگ

کراچی (رپورٹ: فیصل نظیر) ڈی آئی جی ایسٹ آفس میں کرکٹ میچوں کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ڈی آئی جی ایسٹ زون مقدس حیدر نے کی، ڈی آئی جی ایسٹ نے سیکورٹی ڈیوٹی پر تعینات افسران اور ملازمان کو سیکورٹی ڈیوٹی کے بارے میں بریفینگ …

مزید پڑھیں