تازہ ترین
Home / سندھ (page 100)

سندھ

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے دکانداروں کے قومی شناختی کارڈ بلاک اور دکانیں سیل کردی جائیں گی۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سلامت میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سلامت میمن نے کہا ہے کہ لوگوں کو کورونا وارئرس سے بچانے کیلئے ویکسین لگا کر نقصان سے بچایا جاسکتا ہے ویکسین نہ لگوانے والے دکانداروں کے قومی شناختی کارڈ بلاک اور دکانیں سیل کردی جائیں گی، ان خیالات کا اظہار انہوں …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی مافیاز کی حکومت ہے، مافیاز جیت گئے، عوام ہار گئے۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت مافیاز کی حکومت ہے، مافیاز جیت گئیں اور عوام ہار گئے ہیں۔ حکومت اپنے خود غرضانہ عزائم کو آگے بڑھانے کے لئے مہنگائی کرتی ہے۔ بڑی عید پر تحریک انصاف کی …

مزید پڑھیں

گذشتہ بارشوں کے دوران زمینوں سے بارش کا پانی ایمرجنسی میں نکالنے کیلئے بنائے گئے نالوں کی صفائی کرائی جائے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص اعجاز علی شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص اعجاز علی شاہ نے کہا ہے کہ سیم نالوں اور گذشتہ بارشوں کے دوران زمینوں سے بارش کا پانی ایمرجنسی میں نکالنے کیلئے بنائے گئے نالوں کی صفائی کرائی جائے یہ ہدایت انہوں نے بچا بند عمرکوٹ کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کر دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کردیا، ترجمان جمعیت علماء اسلام اسلم غوری نے کہا ہے کہ نااہل حکومت کی جانب سے عوام کو عید کا تحفہ مہنگے پٹرول کی صورت میں دے دیا گیا۔ لگتا ہے حکومت کا پوری …

مزید پڑھیں

میرپورخاص شہر کی مختلف علمی، سماجی و معروف کاروباری شخصیات کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان تحریک انصاف ضلع میرپورخاص کے زیر اہتمام میرپورخاص شہر کی مختلف علمی، سماجی و معروف کاروباری شخصیات نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔ شمولیت کی یہ پروقار تقریب انصاف ہاؤس میرپورخاص میں ضلعی صدر آفتاب حسین قریشی کے زیر صدارت منعقد کی …

مزید پڑھیں

قادر فاؤنڈیشن کا مفت ایمزون تربیتی کورس کروانے کا عزم، نوجوانوں کو آن لائن بزنس سکھا کر پاؤں پر کھڑا کیا جائے گا۔ غلام ہاشم نورانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) القادر ویلفیئر فاؤنڈیشن نے بین الاقوامی آن لائن تجارت سے پاکستان کے عوام اور بالخصوص نوجوانوں کو منسلک کرنے کے لیے ایکسٹریم کامرس کے ساتھ معاہدہ برائے مفاہمت (ایم او یو) پر دستخط کردیئے ہیں۔ ایم او یو پر دستخط گذشتہ سہہ پہر پی ای سی …

مزید پڑھیں

ایوان صحافت میرپورخاص کے وفد کی تعلقہ سندھڑی کے مشہور و معروف صحافی منظور احمد شر سے ان کے بھاٸی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی

میرپورخاص (بیورو رپورٹ) ایوان صحافت میرپورخاص کے وفد کی تعلقہ سندھڑی کے مشہور و معروف صحافی منظور احمد شر سے ان کے بھاٸی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی، سندھڑی پریس کلب کے ناٸب صدر و سندھ ٹی وی کے سینئر مقامی رپورٹر اور معتبر صحافی منظور احمد شر …

مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے، نتیجے میں بڑھنے والی پیداواری لاگت، مہنگائی کے متحمل نہیں۔ صدر کاٹی سلیم الزماں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسو سی ایشن أف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کر دیا، انہوں نے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کی کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کو …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر کا کہنا ہے کہ سندھ اور پاکستان کے خلاف سازش ہو رہی ہے، وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ صوبہ سندھ میں گورنر راج لگایا جائے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے بہادرآباد مرکز میں رابطہ کمیٹی رہنماؤں کے …

مزید پڑھیں

کورونا کی چوتھی لہر کے سبب، حکومت سندھ کا جمعے سے اسکول، تفریحی مقامات، سینما، انڈور جمز اور انڈور کھیلوں کو بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کوویڈ ٹاسک فورس کے اہم فیصلے کیے گئے جن میں انڈور ڈائننگ کو کل رات سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا، اسکول کلاس اول سے اٹھویں جمعہ سے بند کرنے کا فیصلہ، نویں کلاس اور اس سے زائد تعلیمی …

مزید پڑھیں