Home / سندھ (page 89)

سندھ

وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق، کراچی سے تعلق رکھنے والی چھوٹی ننھی بچی بینش خان کی بڑی کاوش۔ 14 اگست کو 14 پودے لگانے کا عزم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سے تعلق رکھنے والی چھوٹی ننھی بچی بینش خان کی بڑی کاوش۔ بینش خان جوکہ صرف 4 سال کی ہے۔ وہ اپنے وطن پاکستان کے لیے 14 اگست کا تحفہ مختلف انداز میں دینے کو تیار، وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق اپنی …

مزید پڑھیں

عید قرباں کو ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود بھی شہر کے بیشتر مقامات سے آلائشیں اور کچرا اٹھانے کا کام مکمل نہیں کیا گیا۔ طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ عید قرباں کو ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود بھی شہر کے بیشتر مقامات سے آلائشیں اور کچرا اٹھانے کا کام مکمل نہیں کیا گیا۔ شہر میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات ہونے کی …

مزید پڑھیں

یو بی جی کے رہنماؤں کی آزاد جموں کشمیر انتخابات میں کامیابی پر عمران خان کو مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، چیئرمین افتخار علی ملک، صدر زبیر طفیل و دیگر رہنماؤں اور یو بی جی ممبران نے آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پی ٹی آئی کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر عمران خان …

مزید پڑھیں

کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کر دیے۔ سندھ حکومت نے کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آصف جان صدیقی ڈپٹی کمشنر ایسٹ اور ایم بی دھاریجو کو ڈپٹی کمشنر …

مزید پڑھیں

حکومت صفائی ستھرائی کے نظام کو سنبھالنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔ سینئر رہنماء پی ڈی پی سردار ذوالفقار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیئر رہنما سردار ذوالفقار نے کہا ہے کہ حکومت صفائی ستھرائی کے نظام کو سنبھالنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ قربانی کے بعد صفائی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے پہلے ہی وبائی امراض کے شدید ترین خطرات لاحق ہیں۔ …

مزید پڑھیں

سندھ کو تحریک انصاف کا گڑھ بنائیں گے۔ بہت جلد سندھ میں تحریک انصاف کی حکومت آنے والی ہے۔ مرکزی رہنماء پی ٹی آئی طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے ضلع جامشورو اور سہون کا دورہ کیا۔ طاہر ملک نے ضلعی صدر جامشورو سید محمد علی شاہ کاظمی، ایڈوکیٹ اسحاق قریشی، ولید حسین شیخ، ممتاز ظفر اور دیگر سے سید ہاوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف …

مزید پڑھیں

پچیس جولائی 2018 کے بعد 25 جولائی 2021 بھی پی ٹی آئی کی فتح کا دن ثابت ہوا ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی عوام نے بھی کرپٹ سیاستدانوں کو مسترد کر دیا ہے، پاکستان اور خصوصی طور کشمیر کی عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں 25 جولائی 2018 کو پاکستان …

مزید پڑھیں

کراچی ضلع شرقی یو سی 8 میں عید کے پانچویں روز بھی صفائی کے ناقص انتظامات ہیں۔ پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بلال غفار کا ضلع شرقی کی یو سی 8 کا دورہ یو سی میں موجود مقامی نالے کے اطراف کچہرے کے انبار پر رہنماء تحریک انصاف شدید برہم اس موقع پر پارلیمانی لیڈر کی جانب سے مقامی …

مزید پڑھیں

آزاد کشمیر الیکشن میں کامیابی پر ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کی چیئرمن بلاول بھٹو اور پارٹی کارکنان کو مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آزاد کشمیر الیکشن میں کامیابی پر ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کی چیئرمن بلاول بھٹو اور پارٹی کارکنان کو مبارکباد۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے جیالوں نے جبر ظلم عمرانی فسطائیت کا بھرپور مقابلہ کیا۔ آزاد …

مزید پڑھیں

پندرہ اگست سے پہلے جہاز نہیں نکالا جاسکتا، جہاز اپنے کریو کو تبدیل کرنے آیا، کپتان نے تاخیر سے کال دی۔ معاون خصوصی محمود مولوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے بحری امور محمود مولوی نے کہا ہے کہ کپتان نے تاخیر سے کال دی، جہاز کا انجن بند ہوکر سی ویو تک آگیا تھا، 15 اگست سے پہلے جہاز نہیں نکالا جاسکتا۔ سی ویو کے ساحل پر پھنسے جہاز کے …

مزید پڑھیں