Home / سندھ (page 120)

سندھ

شکار پور شہید ہونیوالے پولیسں کے لہو کاحساب کون دیگا۔ طارق حسن صدر پاکستان مسلم لیگ ق

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ شکار پور میں شہید ہونیوالے اہلکاروں کے لہو کا حساب کون دے گا؟ سندھ میں ڈاکوؤں کے پاس خطرناک جدید اسلحہ کہاں سے آرہا ہے؟ پولیسں کے کرڑوں کے فنڈز کی مسلسل …

مزید پڑھیں

ماشاء الله ماہ رمضان الکریم میں کراچی کے 6 سالہ محمد عرفان رضا عطاری نے 30 روزے رکھے جبکہ انکی ڈھائی سالہ بہن عشال فاطمہ عطاریہ نے پہلا روزہ رکھا

کراچی (نوپ نیوز) ماہ رمضان الکریم برکتوں اور سعادتوں کا ماہ مبارک ہے الله پاک نے تمام امت مسلمہ کے لئے روزے فرض کیے ہیں، کراچی کے رہائشی فرحان تار محمد کے صاحبزادے 6 سالہ محمد عرفان رضا عطاری (رجب کمپیوٹر) نے ماہ رمضان المبارک 1442 ہجری بمطابق 2021 میں …

مزید پڑھیں

دہشتگرد ڈاکو ٹک ٹاک بنا کر وڈیو سوشل میڈیا پر بھیج رہے ہیں مجھے سندھ حکومت کو بے نقاب کرنے پر دہشتگرد بنا کر پیش کیا گیا ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گھوٹکی ضمنی انتخابات کیس اپوزیشن سندھ اسمبلی لیڈر حلیم عادل شیخ کی میرپورماتھیلو کی عدالت میں پیشی۔ سماعت 16جون تک ملتوی کر دی گئی۔ حلیم عادل شیخ پر گھوٹکی ضمنی انتخابات کے دوران 2019 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل …

مزید پڑھیں

بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے اضافی اقدامات کی ضرورت ہے۔ مشیر وزیر اعلیٰ سندھ سید ریاض حسین شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپارک نے سیو دی چلڈرن پاکستان کی معاونت سے گذشتہ روز سندھ بوائز اسکاؤٹس آڈیٹوریم میں بچوں کی فلاح و بہبود اور اخراجات میں اضافے کے لئے مشاورت کا اہتمام کیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی سید ریاض حسین شاہ نے کہا کہ بچوں کے …

مزید پڑھیں

عمران خان اپنے اگلے الیکشن کیلئے نہیں بلکہ آنے والی نسل کیلئے کام کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما سمیر میر شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و معروف کاروباری شخصیت سمیر میر شیخ نے کہا کہ پاکستانی قوم کی خوش نصیبی ہے کہ وزیراعظم عمران خان جیسا لیڈر پاکستان کی قیادت کر رہا ہے عمران خان اپنے اگلے الیکشن کیلئے نہیں بلکہ آنے والی نسل کیلئے کام …

مزید پڑھیں

پی ایس 70 ماتلی کا ضمنی الیکشن کالعدم قرار دینے کے لئے جے یو آئی کے امیدوار مولانا گل حسن نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو درخواست جمع کروادی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس 70 ماتلی کا ضمنی الیکشن کالعدم قرار دینے کے لئے جے یو آئی کے امیدوار مولانا گل حسن نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو درخواست جمع کروادی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت نے اپنے نامزد امیدوار …

مزید پڑھیں

پلگمیا کا ایف پی سی سی آئی اشتہار سے لاتعلقی کا اظہار، بغیر اجازت و رضامندی نام استعمال کرناقابل مذمت ہے، چیئرمین دانش خان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان لیدر گارمنٹس مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (پلگمیا) کے چیئرمین دانش خان نے ایف پی سی سی آئی کے اشتہار سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے سخت الفاظ میں مذمت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایف پی سی سی آئی کے گزشتہ روز اخبارات …

مزید پڑھیں

شہید کی موت پوری قوم کی حیات ہے، قوم شہداء کے احسان کو فراموش نہ کرے، شایان شان ان کی قربانیوں کو تسلیم کرے۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ شہید ہمارے اصل ہیروز ہیں، شہید کی موت پوری قوم کی حیات ہے۔ ان ہیروز کی قربانیوں کوتاقیامت یاد رکھا جائے گا جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر ملک میں امن و امان …

مزید پڑھیں

کمشنر کراچی نے پرائیوٹ مقامات اور گھروں پرشادی کی تقریبات کے غیر قانونی انعقاد کی شکایات پر نوٹس لے لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نوید شیخ نے پرائیوٹ مقامات اور گھروں پرشادی کی تقریبات کے غیر قانونی انعقاد کی شکایات نوٹس لے لیا ہے۔ انھوں نے اپنے دفتر میں کورونا کے پھیلاؤ کی روک تھام کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کی اجلاس …

مزید پڑھیں

وفاق سندھ میں ترقیاتی کام کروا رہا ہے، سکھر حیدرآباد موٹروے پر کام جلد شروع ہوجائے گا۔ قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ

سکھر (بیورو رپورٹ) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی روہڑی میں سید طاہر شاہ کی رہائش گاہ پر اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ سکھر ریجن کے صدر سید طاہر شاہ سمیت دیگر رہنما بھی موجود۔ حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں