تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈائریکٹر اطلاعات میرپورخاص کی سینئر ساتھیوں کے ہمراہ ایوان صحافت آمد۔ ایوان صحافت میرپورخاص اور میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن (میما) کے نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد

ڈائریکٹر اطلاعات میرپورخاص کی سینئر ساتھیوں کے ہمراہ ایوان صحافت آمد۔ ایوان صحافت میرپورخاص اور میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن (میما) کے نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد

میرپورخاص (بیورو رپورٹ) ڈائریکٹر اطلاعات سوائی خان چھلگری محکمہ اطلاعات کا سینئر اسٹاف عرفان سید ذاہد شاہ کی ایوان صحافت میرپورخاص آمد۔ ایوان صحافت میرپورخاص اور میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن (میما) کے نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد دی۔ ڈائریکٹر اطلاعات میرپورخاص سوائی خان چھلگری نے کہا کہ ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹیم بہترین کوریج عوامی مسائل کو اجاگر کرنے اور پل پل کی خبر سے عوام کو آگاہ رکھنے پر ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے