Home / سندھ (page 287)

سندھ

جرائم کے خاتمے کے کیلئے عوامی تعاون درکار ہوتا ہے مجھے فخر ہے میرپورخاص کی عوام پر امن اور مثبت سوچ رکھتے ہیں ضلع بھر میں مزید کھلی کچھریوں کا انعقاد کرکے عوام کے مسائل انکے دہلیز پر سنئیں جارہے ہیں۔ ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی میرپورخاص کی ہدایات پر کھان شہر میں ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ کی جانب سے کھلی کچھری کا انعقاد۔ کھلی کچھری میں کھان پولیس اسٹیشن، اولڈ میرپورپولیس اسٹیشن، دلبر مہر پولیس اسٹیشن سمیت متعلقہ تھانوں کے ایس …

مزید پڑھیں

معذوروں کے عالمی دن پر معذوروں کا احتجاج، ویل چئیرز اور زکات کے پیسے تک نہیں ملتے معذوروں کا کوٹہ بھی نہیں دیا جاتا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) معذوروں کے عالمی دن پر میہڑ شہر کے معذوروں کی طرف سے نیشنل پریس کلب میہڑ کے سامنے ایاز چانڈیو، عاشق دریانی، گلزار چنجنی نے احتجاج کیا معذوروں کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد بھی معذور افراد کے کوٹے پر عمل نہیں …

مزید پڑھیں

خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر گلستان معزورین سینٹر میرپورخاص میں راشن، سلائی مشینیں اور ویل چئیرز کی تقسیم

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر گلستان معزورین سینٹر میں ایم این اے شمیم آرا پہنور، صوبائی وزیر سیٹھ ہری رام کشوری لال کے فرزند کرن کمار، کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ، سرپرست گلستان معزورین آفاق احمد، صدر نیشنل پریس کلب قمر الدین شیخ، …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کو اعلیٰ نسل کا گھوڑا تحفے میں مل گیا

سکھر (بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کو سینیٹر اسلام الدین شیخ کی جانب سے اعلیٰ نسل کا گھوڑا تحفے میں دیا گیا ۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے سکھر میں جلسے کے بعد سینیٹر اسلام الدین شیخ کی رہائش گاہ پر قیام …

مزید پڑھیں

کراچی میں جراٸم کے مکمل خاتمے کے بعد ہمیشہ سے ہی فرض شناس ایس ایچ اوز کو نشانہ بنایا جاتا ہے

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں جراٸم کے مکمل خاتمے کے بعد ہمیشہ سے ہی فرض شناس ایس ایچ اوز کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ تاریخ گواہ ہے جب جراٸم کے اڈے مکمل ختم ہونے لگتے ہیں تب ایسے عناصر کھل کر سامنے آجاتے ہیں اور پروپگنڈہ شروع کردیتے ہیں ۔ …

مزید پڑھیں

پاکستان سکھ کونسل کے ممبران کی کراچی پریس کلب پے پریس کانفرنس۔

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سکھ کونسل کے پیٹرن انچیف سردار رمیش سنگھ خالصہ اور دیگر ممبران کا کراچی پریس کلب پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج کا دن سکھوں کی تاریخ میں بہت بڑا دن ہے کیونکہ ہر سکھ اپنی ارداس واھے گرو سے گورودوارہ صاحبان …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی رہنماوں کا جام معشوق علی خان اور مفتی شریف سرکی کی وفات پر اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹو، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی اور قیم کاشف سعید شیخ نے رائیونڈ تبلیغی مرکز کے خطیب مولانا محمد جمیل، جے یو پی کے صوبائی رہنما مفتی محمد شریف سرکی اور سابق وفاقی وزیر جام معشوق علی خان …

مزید پڑھیں

عدالت عظمیٰ کے سربراہ کی جانب سے بچے دو ہی اچھے کے نعرے کے تحت اب آبادی کنٹرول مہم چلانے کا اعلان اللہ کے نظام کو چیلینج کرنے کے مترادف ہے- محمد حسین محنتی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے عدالت عظمیٰ کے سربراہ جسٹس میاں ثاقب نثار کی جانب سے بچے دو ہی اچھے کے نعرے کے تحت اب آبادی کنٹرول مہم چلانے والے اعلان کو اللہ کے نظام کو چیلینج …

مزید پڑھیں

سکھر بیراج سے نکلنے والی تمام نہریں سالانہ صفائی و ضروری مرمت کے لئے 6 جنوری سے 20 جنوری 2019 تک بند رہیں گی- چیف انجینئر سکھر بیراج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کینالوں کی صفائی سالانہ وار بندی کا اعلان- چیف انجینئر سکھر بیراج لیفٹ بنک سکھر ریجن نے ایک اعلامیہ میں ظاہر کیا ہے کہ سکھر بیراج سے نکلنے والی تمام نہریں دادوکینال، این ڈبلیو کینال، خیرپور فیڈر ایسٹ ویسٹ کینال، روہڑی کینال اور نارا کینال …

مزید پڑھیں

دفاعی نمائش آئیڈیاز، متبادل ٹریفک پلان کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دفاعی نمائش آئیڈیاز دو ہزار اٹھا رہ کیلئے ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں کا اعلان کردیا، آئیڈیاز نمائش 27 سے 30 نومبر تک ایکسپو سینٹر میں منعقد کی جائے گی، اس حوالے سے شہری کسی پریشانی سے بچنے کے لیے متبادل راستہ اختیار کریں۔ لیاری ایکسپریس …

مزید پڑھیں