تازہ ترین
Home / سندھ (page 264)

سندھ

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر امیر بخش بھٹو کا استعفیٰ منظور، حلیم عادل شیخ کو صوبے کے تنظیمی معاملات کی نگرانی عارضی طور پرسونپ دی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف نے سندھ کے صدر امیر بخش بھٹو کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے صوبائی جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ کو صوبے کے تنظیمی معاملات کی نگرانی عارضی طور پرسونپ دی گئی،جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیف …

مزید پڑھیں

کمیٹی کی باہمی کوششوں سے عوام کو زیادہ سے زیادہ فائدہ دینے کیلئے ہلال احمر کی بہتری کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر و صدر ہلال احمر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر و صدر ہلال احمر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ نے کہا ہے کہ کمیٹی کی باہمی کوششوں سے عوام کو زیادہ سے زیادہ فائدہ دینے کیلئے ہلال احمر کی بہتری کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر …

مزید پڑھیں

سوئی سدرن گیس کارپوریشن کے سسٹم میں گیس پریشر میں بہتری کی وجہ سے اب سندھ کے تمام اسٹیشنز کل کھلے رہیں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سوئی سدرن گیس کارپوریشن کے سسٹم میں گیس پریشر میں بہتری کی وجہ سے اب سندھ کے تمام اسٹیشنز کل بروز بدھ 27 مارچ کھلے رہیں گے۔

مزید پڑھیں

سلسلہ عالیہ توحید کا سالانہ اجتماع 28، 29 اور 30 مارچ سے ماڈل ٹاون میں منعقد ہوگا

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) شیخ سلسلہ عالیہ توحید کا سالانہ اجتماع 28، 29 اور 30 مارچ سے ماڈل ٹاون میں شیخ سلسہ توحیدیہ حضرت پیر غلام رسول شاھد کی ذیر صدارت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد پذیر ہو رہا ہے جس میں اندرون ملک اور بیرون ممالک سے …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے پیپلز پارٹی کے حکومت مخالف ٹرین مارچ کا آغاز ہوگیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے پیپلز پارٹی کے حکومت مخالف ٹرین مارچ کا آغاز ہوگیا۔ کراچی سے لاڑکانہ کے لئے کاررواں بھٹو اسپیشل ٹرین میں روانہ ہوگیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کینٹ اسٹیشن پہنچے تو بڑی …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم کے صحافی رضوان احمد کے گھر دعوت دلیم (حلیم) میں چئیرمین میونسپل کیمٹی ٹنڈو آدم، صحافی، سماجی سیاسی شخصیات کی شرکت

ٹنڈو آدم (رپورٹ: نوپ نیوز) ٹنڈو آدم کے ابھرتے ہوئے صحافی اور ٹنڈو آدم ویلفئیر سوسائٹی کے چئیرمین رضوان احمد کے گھر دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف دعوت حلیم کا اہتمام کیا گیا جس میں چئیرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم مسرور احسن غوری، انجمن تاجران کے نائب صدر حبیب خان …

مزید پڑھیں

نیا قدم معذورین میرپورخاص میں 23 مارچ یومِ پاکستان کے حوالے سے تقریب، یوم پاکستان کا کیک بھی کاٹا گیا پاکستان زندہ باد کے نعرے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نیا قدم معذورین میرپورخاص میں 23 مارچ یومِ پاکستان کے حوالے سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں پاکستان ہلیپ لائن میرپورخاص کے جنرل سیکرٹری میعن کمالی پاکستان ہیلپ لائن میرپورخاص جواینٹ سیکرٹری سرفراز کھوکھر اور سماجی کارکن کامران میمن اور دیگر مہمانوں نے …

مزید پڑھیں

معروف صحافی، کالم نویس اور مصنف عاجز جمالی کی کتاب ادھ صدی جی آتم کہانی (آدھی صدی کی آپ بیتی) کی پہلی کتاب شائع ہوگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عاجز جمالی کی کتاب ادھ صدی جی آتم کہانی (آدھی صدی کی آپ بیتی) معروف صحافی، کالم نویس اور مصنف عاجز جمالی کی پہلی کتاب شائع ہوگئی ہے، سندھی زبان میں لکھی گئی کتاب ادھ صدی جی آتم کہانی جدید سندھ کی سیاسی تاریخ پر مشتمل …

مزید پڑھیں

سیکشن 22 اے اور 22 بی ضابطہ فوجداری سیکشن عدالتوں سے ختم ہوکر پولیس کے حوالے پولیس کمپلین سیل قائم، جھوٹا مقدمہ اور جھوٹی گواہی دینے والے کو سزا ملے گی۔ ایس ایس پی میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سیکشن 22 اے اور 22 بی ضابطہ فوجداری سیکشن عدالتوں سے ختم ہوکر پولیس کے حوالے پولیس کمپلین سیل قائم۔ جھوٹا مقدمہ درج کرانے والا اور جھوٹی گواہی دینے والے کو بھی سزا ملے گی۔ ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ نے پولیس کمپلین …

مزید پڑھیں

نیشنل امن کمیٹی براۓ ہم آہنگی جامشورو کی جانب سے یوم پاکستان پر ریلی کا انعقاد

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) نیشنل امن کمیٹی براۓ ہم آہنگی کی جانب سے یوم پاکستان کے دن پاک فضائیہ اور پاک آرمی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے بھرپور ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں معزز عہدے داروں، خواتین ونگ اور ممبرز نے بھرپور شرکت کرکے امن کا پیغام …

مزید پڑھیں