اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ نیشنل اسٹیڈیم اور ایکسپو سینٹر کے اطراف کے علاقے میدان جنگ کا نقشہ پیش کر رہے ہیں۔ کھیل اور تجارتی سرگرمیاں ضروری ہیں لیکن اذیت ناک قیمت پر نہیں۔ کراچی کو چارٹر سٹی کا آئینی …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے اچھی کارکردگی دکھانے والے ٹریفک پولیس کے اہلکاروں میں تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں، تعریفی اسناد پانے والوں میں انچارج ٹریفک ، سب انسپکٹر نسیم، اے ایس آئی فیاض، ہیڈ کانسٹیبل جان محمد، اور سپاہی عمران …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ میں انتظامی یونٹ بنائے جارہے ہیں، ہم صوبے کو تقسیم ہونے نہیں دیں گے۔ ایم کیوایم سندھ کی صوبائی حدود میں تبدیلی کی خواہشمند ہے یہ ممکن نہیں کہ صوبائی اسمبلی کی مرضی کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس (سندھ ) کا میڈیا ہاؤسز سے صحافیوں کی جبری برطرفیوں پر گہری تشویش کا اظہار، ایسوی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس کا میڈیا ہاؤسز سے صحافیوں کی جبری برطرفیوں پر وفاقی حکومت کی خاموشی کی مذمت، میڈیا ہاؤسسز سے صحافیوں کی جبری …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ وزیر اعظم صاحب گفتار کے نہیں بلکہ کردار کے غازی بن کر دکھائیں۔ قوم کی بہادر بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لئے انہوں نے جن عزائم کا اظہار کیا تھا، …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
سیہون (رپورٹ: سبحان بلوچ) توقیر نعیم کو ایس پی جامشورو سے تبادلہ کرکے اے آئی جی آپریشن سینٹرل پولیس آفس تعینات کردیا گیا، سید محمد علی رضا کو ڈسٹرکٹ کورنگی سے تبادلہ کرکے ایس ایس پی ملیر تعینات کردیا گیا، کیپٹن (ریٹائرڈ) فیصل عبدالله چاچڑ کو ایس ایس پی کورنگی …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
شکارپور (ویب ڈیسک) شکارپور کے سول ہسپتال کی انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے باعث خاتون نے ہسپتال کے احاطہ میں بچے کو جنم دیدیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شکارپور کے گاؤں بھوجہ ناپر کی رہائشی حاملہ خاتون ثمینہ کو زچگی کے لیے سول ہسپتال میں لایا گیا تھا۔ لیڈی ڈاکٹر …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل لیبر فیڈریشن کے قیام کے 50 سال مکمل ہونے کے موقع پر مرکزی رہنماؤں کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ یکم اکتوبر سے ملک بھر میں نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریبات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ اسپیکر آئے روز قواعد پر ایوان چلانے کی بات کرتے ہیں لیکن خود اس پر عمل نہیں کرتے۔ اسپیکر نے آج اسمبلی ایجنڈا کے بجائے قواعد کے برخلاف …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ فوڈ اتھارٹی نے صوبے بھر میں کھلی چائے کی پتی اور غیرمعیاری کیچپ پر پابندی عائد کردی۔ سندھ فوڈ اتھارٹی کے اعلامیہ کے مطابق صوبے بھر میں کھلی چائے کی پتی اور غیرمعیاری کیچپ پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ اخبار اور پرنٹڈ کاغذ …
مزید پڑھیں