اکتوبر 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل 24 نومبر کو کراچی میں اپنے بھرپور سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک عظیم الشان ورکررز کنوینشن منعقد کرے گی اس بات کا فیصلہ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم کی صدارت میں فنکشنل لیگ ہاؤس میں …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر ماحولیات و قانون اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ محکمہ ماحولیات کی مکمل فعالیت کے نتائج اب سامنے آرہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سندھ اسمبلی بلڈنگ میڈیا کارنر پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2019 اہم خبریں, تعلیم, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تنظیم اساتذہ کے تحت سندھ بھر میں شروع ہونے والی توسیعِ دعوت مہم کے موقع پر صوبائی صدر پروفیسر ابو عامر اعظمی، صوبائی سیکرٹری نشر و اشاعت نوشاد رمضان، کراچی ڈویژن کے صدر شفیق الرحمن عثمانی اور ہائر فورم کے صدر پروفیسر مظہر حسین نے جمعیت …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر برائے انسانی بستیوں غلام مرتضیٰ بلوچ نے کہا ہے کہ کلین کراچی مہم حکومت سندھ کی ایک بڑی کامیابی ہے اور اب تک پورے کراچی سے لاکھوں ٹن کچرا لینڈ فل سائٹس پر منتقل کیا جاچکا ہے اور یہ کام مستقل بنیادوں پر جاری …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت سانحہ 30 ستمبر 1988ء حیدرآباد کے شہداء کی 31 ویں برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ اس سلسلے میں ضلعی دفتر میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن سندھ …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چيف سيکريٹری سندھ سید ممتاز شاہ کی پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص ڈویژن کے صدر پیر آفتاب حسین شاہ جیلانی سے انکے چھوٹے بھائی مرحوم پیر شفقت حسین شاہ جیلانی کے انتقال پر تعزیت کے لیے جیلانی ہاؤس آمد۔
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سیکریٹری اطلاعات و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا کہ سندھ کی حالت پر توجہ دینے کی بجاۓ پیپلز پارٹی سربراہ ملکی اداروں اور حکومت کو دھمکا رہے ہیں صوبائی حکومت کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے سندھ میں لوگوں …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی والدہ عصمت صدیقی گذشتہ کئی ہفتوں سے سانس اور معدہ کے عارضہ میں مبتلا ہونے کی وجہ سے شدید علیل ہیں۔ ان کی رہائش گاہ پر عیادت کیلئے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی آمد کا …
مزید پڑھیں ستمبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ جیل میں قیدیوں کی اصلاح کی جائے کیونکہ خالی ذہنوں میں پریشانیاں جنم لیتی ہیں اس لئے قیدیوں کو ذہنی دباؤ سے بچانے کیلئے جیل کے بیرکوں میں ٹی وی کی سہولت مہیا کی جائے ان …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں شروع کی جانے والی صفائی مہم کو بھی سیوریج میں بوریاں اور پتھر ڈالنے والے ناکام بنانے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔ کراچی کے عوام ان سازشی اور کراچی دشمن دہشتگردوں کے خلاف …
مزید پڑھیں