ستمبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
محراب پور (رپورٹ: امداداللہ ملک) میڈیا ہاؤسز، صحافیوں اور یونین پر قدغن برداشت نہیں کرینگے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس بھر پور طریقے سے صحافیوں کے قلم کی حرمت کی حفاظت کریگی ان خیالات کا اظہارپی ایف یو جے کے مرکزی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل، قائد صحافت لالہ اسد پٹھان نے …
مزید پڑھیں ستمبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے نائب صدر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ کراچی کے ان گنت مسائل میں سب سے اہم مسئلہ بیروزگاری ہے۔ موجودہ ناکام اور پریشان کن حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے بیروزگار نوجوان مایوسی اور اضطراب کا شکار ہو رہے ہیں۔ …
مزید پڑھیں ستمبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رہنما و رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی نے کراچی میں کیڑوں کی پیداوار میں اضافے سے متعلق صوبائی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ شہر بھر میں کھڑے پانی اور کچرے کے ڈھیر کے باعث مکھیوں اور کیڑوں …
مزید پڑھیں ستمبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیر شفقت حسین شاہ جیلانی ایک با کردار و باخلاق انسان تھے اور جیلانی خاندان سے میرے والد سید عبداللہ شاہ کے گہرے تعلقات رہے ہیں مرحوم ضلع ناظم سے لے کر رکن قومی اسمبلی …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان میوو اتحاد کا 18 یوم تاسیس میرپورخاص کے سٹی بینکیوٹ ہال میں منعقد ہوا۔ ملک بھر سے میوو برادری کے دو ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔ یوم تاسیس کا پروگرام کشمیر بنے گا پاکستان، پاکستان زندہ باد کے نعروں سے شروع ہوا۔ …
مزید پڑھیں ستمبر 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف اور کشمیریوں و افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لیے چیئرمین فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر کی قیادت میں ماہی گیروں نے لانچ ریلی نکالی۔ لانچ ریلی کا آغاز کیماڑی جیٹی سے کیا …
مزید پڑھیں ستمبر 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
راچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی صدارت میں نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا فیصلہ کیا گیا کہ کراچی میں منعقدہ سیریز کے موقع پر فول پروف سیکورٹی کے انتظٓات کئے جائیں گے۔ پاکستان …
مزید پڑھیں ستمبر 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے سابق وکیل الفقراء تنظیم کے سربراہ امان اللہ سومرو کی جانب سے بھنگ کی دکانیں کھولنے پر سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ حیدرآباد میں سماعت عدالت نے امان اللہ سومرو کہ جانب سے دائر پٹیشن میں وزیر داخلہ سندھ، سیکریٹری ایکسائز، سیکریٹری صحت، …
مزید پڑھیں ستمبر 19, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (SPARC) نے بچوں پر تمباکو نوشی کے اثرات پر ایک میڈیا ورک شاپ کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں اس عزم کے ساتھ کہ کام کرنے والے صحافیوں اور رپورٹروں کے مابین آگہی پیدا …
مزید پڑھیں ستمبر 19, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم این اے میر منور علی خان ٹالپر صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کا پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ایم این اے خورشید شاہ کو نیب کی جانب سے گرفتار کرنے پر شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ …
مزید پڑھیں