تازہ ترین
Home / سندھ (page 241)

سندھ

صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور سندھ سیٹھ ھری رام کشوری لال کی جانب سے دی گئی شہر میں نئی جھڑبی واٹر سپلائی اسکیم آپریشنل ہوگئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور سندھ سیٹھ ھری رام کشوری لال کی جانب سے دی گئی شہر میں نئی واٹر سپلائی اسکیم انکے فرزند کرن ھری رام اور پبلک ہیلتھ واٹر سپلائی اسکیم کے انجنیئر شاہد اقبال کی کاوشوں سے آپریشنل ہوگئی ہے۔ 62 …

مزید پڑھیں

ملک بھر کی طرح میہڑ میں بھی چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مرکزی جلوس اپنے راستوں سے ہوتا ہوا اختتام پذیر ہوا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) ملک بھر کی طرح میہڑ میں بھی چہلم شہدائے کربلا کا مرکزی جلوس سید منظور شاہ، سید ثابت علی شاہ، سید شیر محمد شاہ امیر علی جویو اور دیگر کی قیادت میں برآمد سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر سمیت میہڑ میں …

مزید پڑھیں

سندھ کابینہ کا اہم اجلاس 23 اکتوبر کو طلب کرلیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کابینہ کا اہم اجلاس 23 اکتوبر کو طلب کرلیا گیا۔ ایجنڈے میں امن وامان خصوصاً اسٹریٹ کرائم، پولیس میں خواجہ سراؤں کے پانچ فیصد کوٹے، کراچی میں بی آر ٹی لائنز کے لئے کرائے کی منظوری سمیت دیگر امور شامل ہیں۔ سندھ سیکریٹریٹ میں ہونے …

مزید پڑھیں

فنڈز کی فراہمی کا اجراء نہ کرکے سندھ کو مسائلستان بنایا جارہا ہے۔ سینیٹر امام الدین شوقین

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) وفاقی حکومت کے مسلسل عدم تعاون کی وجہ سے سندھ مسائل سے دوچار ہے این ایف سی ایوارڈ کی بھاری رقم کی عدم فراہمی سمیت دیگر شعبہ جات میں فنڈز کی فراہمی کا اجراء نہ کرکے سندھ کو مسائلستان بنایا جارہا ہے ان خیالات کا …

مزید پڑھیں

چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر ایس ایس پی میرپورخاص کا جھڈو شہر میں نکالے جانے والے مرکزی ماتمی جلوس کا دورہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینئر سپریڈینٹ آف پولیس میرپورخاص جاوید بلوچ کا چہلم امام حسینؑ کے موقع پر جھڈو شہر میں نکالے جانے والے مرکزی ماتمی جلوس کا دورہ۔ ایس ایس پی میرپورخاص کا ماتمی جلوس کے حفاظتی انتظامات کا تفصیلی جائزہ، ایس ایس پی میرپورخاص کی جانب سے …

مزید پڑھیں

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے چہلم کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے چہلم کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جائیں گے یہ بات انہوں نے دربار ہال میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا انہوں …

مزید پڑھیں

ایڈیشنل انسپکٹر جنرل حیدرآباد ریجن اور ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کی ہدایات کی روشنی میں ضلع پولیس میرپورخاص کی جانب سے ضلع بھر میں مینٹیننس ڈے منایا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل انسپکٹر جنرل حیدرآباد ریجن و ڈپٹی انسپکٹر جنرل میرپورخاص رینج کی ہدایات کی روشنی میں ضلع پولیس میرپورخاص کی جانب سے منٹیننس ڈے منایا گیا جبکہ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے پولیس کی تمام گاڑیوں کی پولیس ہیڈ کواٹر میرپورخاص …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی لاڑکانہ سے شروع ہوئی تھی اور لاڑکانہ میں ہی ختم ہوگئی ہے۔ حلیم عادل شیخ

دادو (بیورو رپورٹ) پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے دادو میں سردار عاشق زنئور کی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا بلاول زرداری نے لاڑکانہ الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑائی ہیں۔ پیپلز پارٹی نے لاڑکانہ کہ عوام کو ایڈز لگا دیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

خداراہ صحافیوں پر اور انسانیت پر ظلم کرنا بند کرو آخر یہ ظلم کب تک چلے گا۔ ایس اے صہبائی مرکزی صدر جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان

حیدرآباد (رپورٹ: سبحان بلوچ) جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مرکزی صدر ایس اے صہبائی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ خداراہ صحافیوں پر اور انسانیت پر ظلم کرنا بند کرو آخر یہ ظلم کب تک چلے گا، صحافی شہید ذیشان بٹ کے قاتلوں …

مزید پڑھیں

حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس میں بہترین سیکورٹی پر میں شکر گزار ہوں ایس ایس پی آصف علی بگھیوکا۔ چیئرمین خالد حسین بگھیو

حیدرآباد (رپورٹ: سبحان بلوچ) شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس مبارک کے موقع پر سندھ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے 14,15,16 تینوں دن ٹھنڈے پانی کی سبیل اور میڈیکل کیمپ لگاۓ گئے جس میں دور دراز سے آئے ہوئے لوگوں کو پانی کی سبیل اور طبی ادویات بھی دی گئیں، اس …

مزید پڑھیں