تازہ ترین
Home / اہم خبریں / دیوالی کے تہوار کے موقع پر آئی جی سندھ کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہولیس کو اہم احکامات جاری

دیوالی کے تہوار کے موقع پر آئی جی سندھ کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہولیس کو اہم احکامات جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) دیوالی کے تہوار کے موقع پر آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہولیس کو اہم احکامات جاری، ضلعی سطح پر دیوالی تہوارکے حوالے سے تمام مندروں کی سیکیورٹی کو مربوِط اور مؤثر بنایا جائے۔ دیوالی کے موقع پر لکشمی پوجا اور دیگر مذہبی رسومات کے مقامات پر سیکیورٹی کے حوالے سے ہندو کمیونٹی کے معززین سے مشاورت کو ترجیح دی جائے۔ دیوالی کی تین روزہ تقریبات پر تھانہ ٹو تھانہ روابط پر مشتمل سیکیورٹی امور کو غیر معمولی بنایا جائے۔ مندروں اوردیگر مخصوص مقامات پر کڑی نگرانی و مشتبہ سرگرمیوں پر نگاہ رکھنے اور بروقت اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہائیکورٹ ایمپلائز الیون نے سجاس کو 83 رنز سے شکست دے دی، ہارون مروت کی شاندار سنچری، ساجد علی پیچوہو کی برق رفتار نصف سنچری، آصف موسیٰ کے 43 رنز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیا ناظم آباد اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دوستانہ کرکٹ میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے