تازہ ترین
Home / سندھ (page 239)

سندھ

حکومت میں آنے سے پہلے پی ٹی آئی کے دھرنے جائز تھے تو آج یہ اپوزیشن کے لئے غلط کیوں؟۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ آئین و قانون کی حد میں رہتے ہوئے پر امن  احتجاج، جلسے جلوس، سیاسی سرگرمیاں اور دھرنے اپوزیشن کا آئینی حق ہیں۔ اس سلسلے میں کی جانے والی گرفتاریاں، اپوزیشن کو خوفزدہ کرنے کے اقدامات …

مزید پڑھیں

دیوالی کے تہوار کے موقع پر آئی جی سندھ کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہولیس کو اہم احکامات جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) دیوالی کے تہوار کے موقع پر آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہولیس کو اہم احکامات جاری، ضلعی سطح پر دیوالی تہوارکے حوالے سے تمام مندروں کی سیکیورٹی کو مربوِط …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کی دیوالی کے پرمسرت موقع پر تمام ہندو برادری کو مبارک باد، ڈسٹرکٹ پولیس میرپورخاص ہندو برادری کے خوشیوں میں برابر کی شریک ہے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپریڈنٹ آف پولیس ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ نے دیوالی کے پرمسرت موقع پر تمام ہندو برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اس پرمسرت موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس میرپورخاص ہندو برادری کے خوشیوں میں برابر کی شریک ہے، ان کا مزید کہنا تھا …

مزید پڑھیں

معروف نعت خواں الحاج یوسف میمن طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) خوبصورت آواز کے مالک معروف نعت خواں یوسف میمن طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ پیر کو بعد نماز ظہر پہاڑی مسجد شہید ملت روڈ پر ادا کی جائے گی۔ ”مجھے د ر پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے” ،”جس …

مزید پڑھیں

آزادی مارچ میں شرکت کے لیئے میرپورخاص سے جے یو آئی اور پی ایم ایل ن کے قافلے روانہ ہونا شروع، موٹر سائیکلوں پر مشتمل قافلہ میرپورخاص سے اسلام آباد جائے گا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جمیعت علماء اسلام اور ن لیگ کے مشترکہ قافلے میرپورخاص شہر سمیت ضلعی بھر سے ہٹڑی بائے پاس جامشورو اور پھر اسلام آباد کے لیئے آزادی مارچ میں شرکت کے لیئے روانہ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ میرپورخاص سے 2 بسوں سات کاروں اور 50 موٹر …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی غیر مسلموں کے حقوق کے تحفظ کے لئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی، دیوالی منانے والے تمام شہری اس موقع پر ملک کے لیے امن، خوشخالی اور ترقی کی خصوصی دعائیں مانگیں۔ نوید بھٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سیکرٹری ریکارڈز اینڈ ایونٹس نوید بھٹی نے ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ دیوالی منانے والے تمام شہری اس موقع پر ملک کے لیے امن، خوشخالی اور ترقی کی خصوصی دعائیں مانگیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی …

مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے سربراہ کا میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی و بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

کراچی (ویب ڈیسک) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور کراچی میں بحریہ کی تنصیبات کا دورہ کیا ہے۔ نیول چیف نے میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی آپریشنل تیاریوں کوسراہا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ نے کہا ہے کہ میری ٹائم سیکیورٹی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ضلعے کے تین ہاؤس پولیس اسٹیشن آفیسرز کا تبادلہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ضلعے کے تین ہاؤس پولیس اسٹیشن آفیسرز کا تبادلہ انسپیکٹر میر محمد کیریو ایس ایچ او مہران پولیس اسٹیشن تعینات، سب انسپیکٹر کامران ھالیپوٹو ایس ایچ او غریب آباد تعینات، پرویز قریشی ایس ایچ او سندھڑی تعینات جبکہ عبدالستار گرگیج ایس ایچ او جھڈو …

مزید پڑھیں

ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن و رجسٹریشن پرائیویٹ انسٹیٹیوشن میرپورخاص ریجن کی جانب سے سابق ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز پروفیسر عبدالباقی بھمبرو کے ایثال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن و رجسٹریشن پرائیویٹ انسٹیٹیوشن میرپورخاص ریجن کی جانب سے سابق ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز پروفیسر عبدالباقی بھمبرو کے ایثال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی اس موقع پر نگراں ریجنل ڈائریکٹر جناب عبدالرزاق خاصخیلی، آل پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے صدر فیصل …

مزید پڑھیں

نماز جمعہ کے پیش نظر ایس ایس پی میرپورخاص کی خاص ہدایات پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آج نماز جمعہ کے پیش نظر ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی خاص ہدایات پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کی ہدایات جاری۔ نماز جمعہ کے اجتماعات کے موقع پر تمام مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر کھلے مقامات پر مستعد اور …

مزید پڑھیں