تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سیالکوٹ تھانہ اگوکی کے علاقہ ماڈل ٹاؤن میں نوجوان قتل۔مقتول کو دوران کرکٹ میچ تلخ کلامی پر سر میں بلے مار کر قتل کیا گیا

سیالکوٹ تھانہ اگوکی کے علاقہ ماڈل ٹاؤن میں نوجوان قتل۔مقتول کو دوران کرکٹ میچ تلخ کلامی پر سر میں بلے مار کر قتل کیا گیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ تھانہ اگوکی کے علاقہ ماڈل ٹاؤن میں نوجوان قتل۔ مقتول کو دوران کرکٹ میچ تلخ کلامی پر سر میں بلے مار کر قتل کیا گیا۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی جانب سے چھاپے مارے جا رہے ہیں تاہم کوئی بھی ملزم گرفتار نہیں ہوا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے