Home / اہم خبریں / پسرور چونڈہ بڈیانہ روڈ پر سول ہسپتال کے قریب موٹرسائیکل اور کیری ڈبہ میں تصادم۔ تصادم میں 13 سالہ موٹر سائیکل سوار جانبحق

پسرور چونڈہ بڈیانہ روڈ پر سول ہسپتال کے قریب موٹرسائیکل اور کیری ڈبہ میں تصادم۔ تصادم میں 13 سالہ موٹر سائیکل سوار جانبحق

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) پسرور چونڈہ بڈیانہ روڈ پر سول ہسپتال چونڈہ کے قریب موٹرسائیکل اور کیری ڈبہ میں تصادم۔ تصادم میں 13 سالہ موٹر سائیکل سوار ذکی حیدرسکنہ محلہ ماچھی واڑہ چونڈہ موقع پر ہی جانبحق۔ ریسکیو 1122 نے نعش کو سول ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے