تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ملتان ایئرپورٹ پر اے این ایف کی کاروائی، دوران چیکنگ دو خواتین سمیت تین مسافروں کے سامان سے 4 کلو سے زائد ہیروئن برآمد

ملتان ایئرپورٹ پر اے این ایف کی کاروائی، دوران چیکنگ دو خواتین سمیت تین مسافروں کے سامان سے 4 کلو سے زائد ہیروئن برآمد

ملتان (بیورو رپورٹ) ملتان ایئرپورٹ پر اے این ایف نے کاروائی کرتے ہوئے دوران چیکنگ دو خواتین سمیت تین مسافروں کے سامان سے 4 کلو 400 گرام ہیروئن برآمد کرلی مسافروں میں خوشاب کا شیر زمان، بھکر کی اقبال بانو اور میانوالی کی اختر پروین شامل ہیں۔ تینوں مسافر نجی ائیرلائن کی پرواز پی اے 870 کے ذریعے ملتان سے جدہ جارہے تھے حکام کے مطابق ہیروئن کو مسافروں کے بیگز کے مختلف حصوں میں چھپایا گیا تھا ملزمان سے مزید تفتیش کے لیے سرکل آفس ملتان منتقل کردیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہائیکورٹ ایمپلائز الیون نے سجاس کو 83 رنز سے شکست دے دی، ہارون مروت کی شاندار سنچری، ساجد علی پیچوہو کی برق رفتار نصف سنچری، آصف موسیٰ کے 43 رنز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیا ناظم آباد اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دوستانہ کرکٹ میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے