تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں ڈینگی کا سلسلہ روکنے کا نام نہیں لے رہا، کراچی میں ڈینگی وائرس سے متاثر مزید 2 افراد دم توڑ گئے جس کے بعد ڈینگی کے باعث اموات کی تعداد 42 ہو گئی

کراچی میں ڈینگی کا سلسلہ روکنے کا نام نہیں لے رہا، کراچی میں ڈینگی وائرس سے متاثر مزید 2 افراد دم توڑ گئے جس کے بعد ڈینگی کے باعث اموات کی تعداد 42 ہو گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں ڈینگی کا سلسلہ روکنے کا نام نہیں لے رہا ہے کراچی میں ڈینگی وائرس سے متاثر مزید 2 افراد دم توڑ گئے جس کے بعد ڈینگی کے باعث اموات کی تعداد 42 ہو گئی ہے، جاں بحق ہونے والوں میں نارتھ ناظم آباد کی رہائشی خاتون اور گلشن ملیر رفاع عام کا رہائشی 3 ماہ کا بچہ شامل ہیں۔ ڈینگی کے دونوں مریض نجی ہسپتالوں میں زیر علاج تھے، ڈینگی سرویلنس سیل کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 101 اور سندھ کے دیگر اضلاع میں ڈینگی کے 11 نئے کیس رپورٹ ہوئے، جبکہ کراچی کے 14241 سمیت سندھ میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 15304 ہوگئی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں شامل کرانے کے لیے تحقیقی کام شروع

سانگھڑ (رپورٹ، رضوان غوری) تاریخی آثارِ قدیمہ منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے