تازہ ترین
Home / اہم خبریں / شجاع آباد پریس کلب میرواہ گورچانی کے صحافیوں کا سینئر صحافی ندیم نبی قائم خانی پر منشیات فروشوں کی جانب سے قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت، صحافی کو تحفظ فراہم کیا جائے بصورت دیگر بھر پور احتجاج کیا جائے

شجاع آباد پریس کلب میرواہ گورچانی کے صحافیوں کا سینئر صحافی ندیم نبی قائم خانی پر منشیات فروشوں کی جانب سے قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت، صحافی کو تحفظ فراہم کیا جائے بصورت دیگر بھر پور احتجاج کیا جائے

میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شجاع آباد پریس کلب میرواہ گورچانی کے سینئر صحافیوں محمد اسماعیل خلجی، عبدالوحید عباسی، ملک مشتاق احمد، ایم آئی بلوچ، ملک معراج خالد، عبدالجبار چوہان، حکیم عبدالرزاق، ہیمن کمار، امجد علی رستمانی، عباس حسین آرائیں اور دیگر نے سامارو کے سینئر صحافی ندیم نبی قائم خانی پر منشیات فروشوں کی جانب سے صحافتی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے آئی جی سندھ، ڈی آئی جی میرپورخاص، ایس ایس پی عمر کوٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ منشیات فروش حملہ آوروں کو فل فور گرفتار کرکے قانون کے مطابق سزا دی جائے اور صحافی کو تحفظ فراہم کیا جائے بصورت دیگر بھر پور احتجاج کیا جائے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہائیکورٹ ایمپلائز الیون نے سجاس کو 83 رنز سے شکست دے دی، ہارون مروت کی شاندار سنچری، ساجد علی پیچوہو کی برق رفتار نصف سنچری، آصف موسیٰ کے 43 رنز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیا ناظم آباد اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دوستانہ کرکٹ میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے