Home / جرائم و حادثات (page 88)

جرائم و حادثات

میاں چنوں کے گاؤں 118 پندرہ ایل میں غریب کسان کے دو جانور چوری

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں گاؤں 118 پندرہ ایل میں غریب کسان کے دو جانور چوری۔ گزشتہ رات گاؤں 118 پندرہ ایل ہراج والا میں نامعلوم چور دیوار پھلانگ کر عمرحیات اور شوکت نامی کسانوں کے دو جانور بکرا اور بکری لے اڑے۔ 

مزید پڑھیں

گھریلو ناچاکی پر بھانسنگھ آباد میرپورخاص کے 40 سالہ شخص نے خود کو آگ لگاکر خود سوزی کی کوشش، زخمی حالت میں حیدرآباد منتقل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) بھانسگھ آباد 40 سالہ شخص نے گھریلو ناچاکی پر خود کو آگ لگالی۔ مسعود ملک چکوال صوبہ پنجاب کا رہائشی بتایا جاتا ہے جیسے سول ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج لئے حیدرآباد ریفر کردیا گیا ہے۔ واقعہ گھریلو ناچاکی کی وجہ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص تحصیل کوٹ غلام محمد کے گاؤں لال شاہ میں آتشزدگی ایک گھر مکمل جل کر خاکستر ملک مکان جلتا گھر دیکھ کر صدمے سے جانبحق

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے گاؤں لال شاہ میں آتشزدگی ایک گھر مکمل جل کر خاکستر ہوگیا۔ گھر جلتا ہوا دیکھ کر مکان مالک محمد عمر صدمے سے جانبحق ہوگیا۔ فائربرگیڈ کی گاڑی نہ پہچنے سے گھر میں رکھا سامان خاک ہوگیا۔ سخت …

مزید پڑھیں

تڈی دل میرپورخاص پہچ گئی تحصیل جھڈو، سندھڑی اور حسین بخش مری میں تڈی دل نے تباہی مچادی ھاری مزدور اپنی مدد آپ تڈی دل کو بھگانے کے لئے برتن بجاکر شور کرنے لگے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلع تھر پارکر عمرکوٹ اور اپر سندھ کے بعد بڑی تعداد میں تڈی دل کے لشکر میرپورخاص میں داخل ہو رہے ہیں، تحصیل سندھڑی، تحصیل جھڈو کے بعد اب تحصیل حسین بخش مری اور میرپورخاص شہر کے علاقے کوس گھر، شوگر مل کے قریب بڑی …

مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس نے 333 گینگ کا سرغنہ تاجی کھوکھر ساتھیوں سمیت گرفتار، ملزمان سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی پولیس نے 333 گینگ کے سرغنہ تاجی کھوکھر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا، تاجی کھوکھر ٹاپ 20 بدمعاشان میں سرفہرست بدمعاش ہے، گرفتاری سی پی او محمد احسن یونس کی بدمعاشان کے خلاف سپیشل آپریشن کے سلسلہ میں عمل میں آئی، تاجی کھوکھر تھانہ ائیرپورٹ …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی کاروائی، بھاری مقدار میں کیمیکل ملا دودھ برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی ڈیرہ اسماعیل خان نے ایڈیشنل ڈپٹی ڈائریکٹر واصف خان کی قیادت میں لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ کے ہمراہ رات گئے سے صبح تک پنجاب کے مختلف علاقوں سے ٹانک اور بنوں سپلائی ہونے والے دودھ کے ٹینکرز کی چیکنگ کی۔ اس دوران …

مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے زکوة و عشر میں مستحقین زکوة کے نام پر من پسند افراد کو گزارہ الاؤنس دئیے جانے کا انکشاف

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے زکوة و عشر میں مستحقین زکوة کے نام پر من پسند افراد کو گزارہ الاؤنس دئیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں صدر مفتی محمد قاسم فخری کی صدارت میں منعقد …

مزید پڑھیں

ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی میاں چنوں کی سربراہی میں تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی، 1260 گرام پوست برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی میاں چنوں کی سربراہی میں تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی۔ کاروائی کے دوران مسمی سلیم ولد امین سے 1260 گرام پوست برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج، ترجمان خانیوال پولیس کے مطابق ڈی …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ پیرس روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے ممبر معروف قانون دان سجاد حسین دھدرا جانبحق

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) نامعلوم افراد کی پیرس روڈ پر نامور وکیل پر فائرنگ وکیل جانبحق۔ تھانہ کوتوالی کے علاقہ پیرس روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے ممبر معروف قانون دان سجاد حسین دھدرا پر آتشیں اسلحے سے فائرنگ کی جس سے سجاد …

مزید پڑھیں

خوشاب جوہر آباد میانوالی روڈ پر ڈمپر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا۔ حادثے میں خاتون سمیت تین افراد جاںبحق

خوشاب (بیورو رپورٹ) خوشاب کے علاقے جوہر آباد میانوالی روڈ پر ڈمپر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا۔ حادثے میں خاتون سمیت تین افراد جاںبحق ہوگئے جبکہ ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو اپنی تحویل میں لے کر ہسپتال …

مزید پڑھیں