تازہ ترین
Home / اہم خبریں / دو سگی بہنوں کی کورٹ میرج، ورثاء نے لڑکیوں کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میرپورخاص کے سامنے سے اغوا کی کوشش کی جسے پولیس نے ناکام بنا دیا

دو سگی بہنوں کی کورٹ میرج، ورثاء نے لڑکیوں کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میرپورخاص کے سامنے سے اغوا کی کوشش کی جسے پولیس نے ناکام بنا دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کھپرو کے علاقے بھٹ بھائٹی کی رہائشی دو سگی بہنوں نے بھی اپنے ہمسفر اپنے قریبی عزیز دو سگے بھائیوں کو چن لیا۔ مصری بھیل اور حمید بھیل نے اپنے قریبی رشتے داروں دو سگی بہنوں چاندی اور کملی سے کورٹ میرج کی تو لڑکیوں کے ورثاء نے انہیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میرپورخاص کے سامنے سے لڑکیوں کو اغوا کی کوشش کی جسے پولیس نے ناکام بنا دیا۔ لڑکیوں کو وومین پولیس اسٹیشن اور انکے شوہروں کو ٹاؤن تھانے میں پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے۔ دونوں جوڑوں کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے