دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ایس ایچ او تھانہ چھب کلاں کی سربراہی میں تھانہ چھب کلاں پولیس کی کاروائی۔ کاروائی کے دوران مسمی صادق ولد یٰسین سے 2400 گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار مقدمہ درج، ایس ایچ او تھانہ چھب کلاں کا کہنا ہے کہ منشیات …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سمبڑیال مقتول صحافی ذیشان اشرف بٹ کے بڑے بھائی عمران اشرف بٹ پر قاتلانہ حملہ۔ حملہ اور کیری ڈبہ پر چار ملزمان سوار تھے چار ملزمان میں سے تین افراد نے فائرنگ کی۔ پولیس نے فوری کاروائی کرکے ایک ملزم کو پکڑ لیا۔ مضروب عمران …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کے ایک کرائے کے کمرے میں گیس بھرنے کی وجہ سے پولیس سب انسپکٹر اور اس کا رشتہ دار جاں بحق ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق چترال کے ایک ہوٹل سے متصل کرائے کے کمرے میں رہائش پذیر سب انسپکٹر رحمت الدین اور اس کا …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے لال چند گارڈن جمنا داس کالونی میں ایک ہفتہ قبل گیس سلنڈر پھٹنے سے زخمی خاتون مسمات آمنہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔ لاش کراچی سے میرپورخاص منتقل جبکہ خاتون کا زخمی شوہر عبدالغفور پرچون والے کی بھی حالت …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ماڈل ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ عدالت نے مجرم نبی بخش بنگلانی کو عمر قید اور پچاس ہزار جرمانے کی سزا سنا دی۔ 20 سال قبل مجرم نے خان محمد بنگلانی …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دعا منگی کو 48 گھنٹوں میں بازیاب کروایا جائے ورنہ پریس کلب کراچی پر دھرنا دیا جائے گا یہ اظہار سماجی رہنما طلحہ بیگ نے کراچی سے اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی کی بازیابی کے لیے تین تلوار پر احتجاج مظاہرہ میں شرکت کے دوران …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) لالہ موسیٰ کے رہائشی 15سالہ طالب علم کو پچاس لاکھ روپے تاوان کے لئے اغواء کرنے والا سفاک درندہ گرفتار، مجرم اغواء اور قتل کی لرزہ خیز واردات کے بعد بیرون ملک فرار ہوگیا تھا ، 8 سال سے بیرون ملک فرار خطرناک مجرم اشتہاری …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ کینٹ کی حدود دین پور میں درندہ صفت نوجوان کی پڑوسی چھ سالہ بچی کے ساتھ زبردستی زیادتی کی کوشش، پولیس نے سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد سے ملزم کو ٹریس کرکے اسے گرفتارکرلیا، ملزم کے خلاف بچی کے ساتھ زیادتی …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) قرض رقم کی واپسی کا تقاضا کرنے پر ملزمان نے لاتوں مکوں اور ڈنڈوں سے قرض خواہ کی تواضع کردی، قرض خواہ زخمی حالت میں ہسپتال پہنچ گیا، ملزمان کے خلاف رپورٹ درج کرلی گئی، تھانہ کینٹ کی حدود دین پور میں قرض رقم …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پولیس اور سیکورٹی اداروں کی خفیہ اطلاع پر کاروائی، پولیس مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب دہشت گرد محمد عامر عرف ابوبکر عرف گرنیڈی سکنہ بلوچ نگر اور اسکا ساتھی غلام جیلانی سکنہ ملانہ ہلاک ہوگیا، دونوں دہشت گردوں کا تعلق کھیارہ گروپ سے بیان …
مزید پڑھیں