Home / اہم خبریں / گھریلو ناچاکی پر بھانسنگھ آباد میرپورخاص کے 40 سالہ شخص نے خود کو آگ لگاکر خود سوزی کی کوشش، زخمی حالت میں حیدرآباد منتقل

گھریلو ناچاکی پر بھانسنگھ آباد میرپورخاص کے 40 سالہ شخص نے خود کو آگ لگاکر خود سوزی کی کوشش، زخمی حالت میں حیدرآباد منتقل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) بھانسگھ آباد 40 سالہ شخص نے گھریلو ناچاکی پر خود کو آگ لگالی۔ مسعود ملک چکوال صوبہ پنجاب کا رہائشی بتایا جاتا ہے جیسے سول ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج لئے حیدرآباد ریفر کردیا گیا ہے۔ واقعہ گھریلو ناچاکی کی وجہ سے رونما ہوا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے