Home / اہم خبریں / اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں اِن ایکشن، شہر کے مختلف بازاروں کا اچانک دورہ، تجاوزات پر جاری کام کا جائزہ لیا اور دوکانداوں کا متنبہ کیا کہ تجاوزات کرنے والوں کو جیل جانا پڑے گا

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں اِن ایکشن، شہر کے مختلف بازاروں کا اچانک دورہ، تجاوزات پر جاری کام کا جائزہ لیا اور دوکانداوں کا متنبہ کیا کہ تجاوزات کرنے والوں کو جیل جانا پڑے گا

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم اِن ایکشن، شہر کے مختلف بازاروں کا اچانک دورہ، اسسٹنٹ کمشنر نےتجاوزات پر جاری کام کا جائزہ لیا اور دوکانداوں کا متنبہ کیا کہ تجاوزات کرنے والوں کو جیل جانا پڑے گا۔ اس سے پہلے اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف کریانہ سٹورز، سبزی اور فروٹ شاپز کا دورہ کیا اور زائد قیمت وصول کرنے والوں کو بھاری جرمانے کیے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گراں فروشی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا کسی کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہل پارک پر تعمیراتی کام روک دیا گیا، میئر کراچی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہل پارک کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے