Home / جرائم و حادثات (page 85)

جرائم و حادثات

نامعلوم چور ڈاکٹر کی گاڑی کے شیشے توڑ کر ایک لاکھ 45 ہزار روپے اور گاڑی کے کاغذات لے اڑے، ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ کینٹ میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ کینٹ کی حدود میں چوری کی واردات، نامعلوم چور ڈاکٹر کی گاڑی کے شیشے توڑ کر ایک لاکھ 45 ہزار روپے اور گاڑی کے کاغذات لے اڑے، ڈاکٹر کی رپورٹ پر نامعلوم ملزمان کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرلیا …

مزید پڑھیں

غیرت کے نام پر ڈیرہ اسماعیل خان میں پریمی جوڑے کو گولیوں سے بھون دیا گیا، مکان سے دونوں کی لاشیں برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) غیرت کے نام پرخالہ زاد پریمی جوڑے کو گولیوں سے بھون دیا گیا، مکان سے دونوں کی لاشیں برآمد، اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، مقتولیں کی لاشیں پوسٹمارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئیں، ایس ایچ او تھانہ صدر کی مدعیت …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے عہدیداران کے بہیمانہ قتل پر جے آئی یوتھ سیالکوٹ کا احتجاجی مظاہرہ، قاتلوں کو جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) جماعت اسلامی کے عہدیداران کے بہیمانہ قتل پر جے آئی یوتھ سیالکوٹ کا احتجاجی مظاہرہ، قاتلوں کو جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ جماعت اسلامی یوتھ کے صدر فصیح السلام اور نائب صدر شیخ نوید احمد کی قیادت میں مرید کے میں …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان اور محکمہ فوڈ کی نااہلی، ٹماٹر اور دیگر سبزیوں کو کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام، ٹماٹر دو دن قابو میں رہنے کے بعد پھر سے مہنگا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلعی انتظامیہ اور محکمہ فوڈ کی نااہلی، ٹماٹر اور دیگر سبزیوں کو کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ، ٹماٹر دو دن قابو میں رہنے کے بعد پھر سے مہنگا ہوگیا، ایک ہی دن میں قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا، فی کلو قیمت …

مزید پڑھیں

ڈی پی او مظفر گڑھ ندیم عباس کا رات گئے تھانہ خان گڑھ کا اچانک دورہ، تھانہ خان گڑھ ریکارڈ کی عدم تعمیل پر 3 ملازمین معطل، محرر اور ایس ایچ او کو وارننگ

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈی پی او مظفر گڑھ ندیم عباس کا رات گئے تھانہ خان گڑھ کا اچانک دورہ، تھانہ خان گڑھ ریکارڈ کی عدم تعمیل پر 3 ملازمین معطل، محرر اور ایس ایچ او کو وارننگ، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او مظفر گڑھ ندیم عباس نے …

مزید پڑھیں

وہاڑی میں بااثر ملزم کی درندگی کا نشانہ بننے والی گونگی بہری لڑکی کو انصاف نہ ملنے پر رشتہ دارخواتین نے بھی اپنی عزتیں نیلام کرنے کا اعلان کردیا

وہاڑی (نوپ نیوز) وزیر اعلی پنجاب کا نوٹس لینا کام آیا نہ ہی وومن پروٹیکشن اتھارٹی کی چئیرپرسن کی یقین دہانی پر عمل درآمد نہ ہوا، بااثر ملزم کی درندگی کا نشانہ بننے والی گونگی بہری لڑکی کو انصاف نہ ملنے پر رشتہ دارخواتین نے بھی اپنی عزتیں نیلام کرنے …

مزید پڑھیں

سینئر صحافی ساجد حسین آرائیں پر حیدرآباد میں شر پسند افراد کا حملہ، ایوان صحافت میرپورخاص اور میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کی سخت الفاظ میں مذمت

میرپورخاص (بیورو رپورٹ) حیدرآباد پریس کلب کے سینئر ممبر نامور صحافی بیورو چیف آپ نیوز ساجد حسین آرائیں پر حیدرآباد میں شر پسند افراد کا حملہ شدید زخمی ہوگئے۔ ایوان صحافت میرپورخاص اور میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کی جانب سے ساجد آرائیں پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت …

مزید پڑھیں

لاہور مذہبی جماعت کے اجتماع میں دھماکے سے ایک شخص جانبحق اور 5 زخمی، ابتدائی اطلاع کے مطابق دھماکہ ائیر کنڈیشنز کی دکان پر سیلنڈر پھٹنے سے ہوا

لاہور (نوپ نیوز) لاہور کے علاقے ٹاون شپ محمد علی روڈ پر مذہبی جماعت کے اجتماع میں دھماکے سے ایک شخص جان بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مذہبی جماعت کی تقریب میں حافظ سعید کے بیٹے حافظ طلحہ سعید بطور مہمان خصوصی مدعو تھے، تاہم وہ …

مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا کی گئی دعا منگی گھر پہنچ گئی، دعا منگی کو ایک ہفتہ قبل ڈیفنس سے اغوا کیا گیا تھا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا کی گئی دعا منگی گھر پہنچ گئی، دعا منگی کو ایک ہفتہ قبل ڈیفنس سے اغوا کیا گیا تھا۔ رہائی کے بدلے تاوان بھی ادا کرنے کی اطلاعات ہیں۔ دعا منگی کو کار سوار افراد نے اغوا کیا تھا، اہلخانہ …

مزید پڑھیں

راجن پور کی تحصیل روجھان میں 10 سالہ معصوم طالبعلم کی ناک سفاک و بے رحم ملزمان نے دیرینہ دشمنی کی عداوت پر تیز دھار آلے سے کاٹ دی، ملزمان گرفتار

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ضلع راجن پور تحصیل روجھان کے علاقہ ڈیرہ دلدار میں گورنمنٹ پرائمری اسکول کے باہر 10 سالہ معصوم طالبعلم محمد ابراہیم کی ناک سفاک و بے رحم سفاک ملزمان نے دیرینہ دشمنی کی عداوت پر تیز دھار آلے سے کاٹ دی جس سے معصوم بچے …

مزید پڑھیں