Home / اہم خبریں / اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم بھٹی کا مختلف بازاروں کا دورہ، ناجائز تجاوزات قائم کرنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائی ہوگی

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم بھٹی کا مختلف بازاروں کا دورہ، ناجائز تجاوزات قائم کرنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائی ہوگی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم بھٹی کا میاں چنوں کے مختلف بازاروں کا دورہ۔ بلدیاتی عملے اور پولیس کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم نے ناجائز تجاوزات قائم کرنے والے دکانداروں کو انتباہ کیا کے آئندہ کوئی رعایت نہیں ہوگی کاروائی ہوگی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے