تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈی پی او خانیوال کے احکامات کی روشنی میں، ایس ایچ او تھانہ صدر میاں چنوں کی سربراہی میں پولیس کی کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

ڈی پی او خانیوال کے احکامات کی روشنی میں، ایس ایچ او تھانہ صدر میاں چنوں کی سربراہی میں پولیس کی کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال کے احکامات کی روشنی میں ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں کی جائیں۔ ایس ایچ او تھانہ صدر میاں چنوں کی سربراہی میں پولیس کی کاروائی۔ کاروائی کے دوران ملزم نعیم ولد فاضل سے پسٹل 30 بور برآمد۔ ملزم شہباز ولد اسلم سے پسٹل 30 بور برآمد، ملزم گرفتار مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کی تقسیم کا کوئی امکان نہیں ایک سے زائد حکومتیں نہیں بنیں گی، سعید غنی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے