تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ٹنڈو الہیار میں زمیندار کی نجی جیل سے بازیاب ہونے والے ہاری سخت سردی میں کھلے آسمان تلے رہنے کے سبب ہاری کی معصوم بچی آرتی انتقال کرگئی

ٹنڈو الہیار میں زمیندار کی نجی جیل سے بازیاب ہونے والے ہاری سخت سردی میں کھلے آسمان تلے رہنے کے سبب ہاری کی معصوم بچی آرتی انتقال کرگئی

میرپورخاص/ ٹنڈو الہیار (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ٹنڈو الہیار کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے حکم پر سلطان آباد کے زمیندار کی نجی جیل سے بازیاب ہونے والے ہاری سخت سردی میں کھلے آسمان میں رہنے کے سبب ہاری کی معصوم بچی آرتی انتقال کرگئی۔ متاثرہ ہاریوں نے بچی کی موت کا ذمہ دار زمیندار کو قرار دے دیا۔ بچی کی لاش رکھ کر حیدر آباد روڈ پر احتجاج کیا گیا۔ ہاریوں کا موقف ہے کہ زمیندار نے ہم سے بستر اور چارپایاں چھین لیں، ساری رات سخت سردی میں کھلے آسمان تلے رہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ کے لیے چار ٹیموں کا اعلان کر دیا ایونٹ 11 اگست سے ملتان میں شروع ہوگا

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2026-27 ڈومیسٹک سیزن کے آغاز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے