تازہ ترین
Home / اہم خبریں / چنیوٹ بھوآنہ روڈ دروٹہ سٹاپ نزد گندم گودام شیرے والا کے قریب ٹینکر الٹ گیا، ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ گئیں

چنیوٹ بھوآنہ روڈ دروٹہ سٹاپ نزد گندم گودام شیرے والا کے قریب ٹینکر الٹ گیا، ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ گئیں

چنیوٹ (بیورو رپورٹ) بھوآنہ چنیوٹ روڈ دروٹہ سٹاپ نزد گندم گودام شیرے والا کے قریب ٹینکر الٹ گیا، ٹینکر فنی خرابی کے باعث روڈ پر الٹا، ٹینکر سے شیرہ لیک ہو کر فصلوں میں داخل، ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے