تازہ ترین
Home / اہم خبریں / تربت کے علاقے بلیدہ میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد ہلاک

تربت کے علاقے بلیدہ میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد ہلاک

تربت (بیورو رپورٹ) سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے بلیدہ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، کارروائی کے دوران فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا، مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ ہلاک دہشتگروں کی شناخت نوار عرف کمانڈنٹ، ظفرعرف ڈودا، جمیل عرف ٹیٹک اور میرو کے نام سے ہوئی جبکہ ایک دہشتگرد کی شناخت تا حال نہ ہوسکی، لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود برآمد ہوا جسے سیکیورٹی فورسز نے قبضے میں لے لیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا مقامی کاٹن بنولے کے سیزن سے پہلے ہی امریکہ اور برازیل سے کپاس کی بڑی خریداری کا فیصلہ

کراچی: پاکستان کی کپڑا سازی کی صنعت نے مقامی اوٹائی کا موسم پوری طرح شروع …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے