تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سرگودھا خوشاب روڈ پر تیز رفتار مسافر بس نے موٹر سائیکل سوار کو بری طرح کچل دیا، نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاںبحق

سرگودھا خوشاب روڈ پر تیز رفتار مسافر بس نے موٹر سائیکل سوار کو بری طرح کچل دیا، نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاںبحق

سرگودھا (بیورو رپورٹ) سرگودھا خوشاب روڈ پر تھانہ جھال چکیاں کے سامنے تیز رفتار مسافر بس نے موٹر سائیکل سوار 26 سالہ نوجوان کو بری طرح کچل دیا۔ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ متوفی میڈیکل کمپنی کا میڈیکل ریپ تھا جو سرگودھا سے جوہرآباد جا رہا تھا کہ عقب سے آنے والی تیز رفتار مسافر بس نے اسے بری طرح روند دیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے