Home / اہم خبریں / خانیوال میں ٹریفک حادثہ، ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر۔ حادثہ میں 1 شخص جاں بحق 2 افراد زخمی

خانیوال میں ٹریفک حادثہ، ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر۔ حادثہ میں 1 شخص جاں بحق 2 افراد زخمی

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال کچا کھوہ وہاڑی روڈ نزد انصاف ہوٹل کے قریب ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر۔ حادثہ میں 1 شخص جاں بحق 2 افراد زخمی۔ جاںبحق شخص کی شناخت منظور احمد سکنہ ٹوبہ جبکہ زخمیوں میں تجمل اور ممتاز بی بی شامل ہیں۔ ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں اور لاش کو سول ہسپتال خانیوال منتقل کر دیا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے