Home / اہم خبریں / سی آر بی سی نہر ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب ہینڈ گرنیڈ برآمد

سی آر بی سی نہر ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب ہینڈ گرنیڈ برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سی آر بی سی نہر کے قریب ہینڈ گرنیڈ برآمد، پولیس اور بی ڈی ایس نے ناکارہ بنا دیا، نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ کڑی خیسور کی حدود گاﺅں رنگو خیل میں سی آر بی سی نہر کے قریب ہینڈ گرنیڈ کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس اور بی ڈی ایس کا عملہ فوری موقع پر پہنچ گیا اور ہینڈ گرنیڈ کو تحویل میں لے لیا گیا جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے عملہ نے ناکارہ بنا دیا۔ کڑی خیسور پولیس نے اس واقعے کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیرتِ نبویؐ انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے، موجودہ دور میں پیروی کی اشد ضرورت ہے۔

    درود پاک کونسل کی افتتاحی تقریب، نبی کریمؐ کی تعلیمات پر عمل ہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے