Home / اہم خبریں / گٹکے برآمدگی اور پولیس پارٹی سے جگھڑے کے کیس میں نامزد ملزم کو تھرڈ سینئر سول جج میرپورخاص کی عدالت نے جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا

گٹکے برآمدگی اور پولیس پارٹی سے جگھڑے کے کیس میں نامزد ملزم کو تھرڈ سینئر سول جج میرپورخاص کی عدالت نے جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) محمود آباد پولیس کی جانب سے گٹکے برآمدگی اور پولیس پارٹی سے جگھڑے کے کیس میں نامزد نوید بلوچ کو تھرڈ سینئر سول جج میرپورخاص کی عدالت نے جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا۔ جبکہ ماڈل ٹرائل کورٹ نے کوٹ غلام محمد پولیس کی جانب سے منشیات کے کیس میں نامزد ملزم محمد یوسف کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے