Home / اہم خبریں / سبی شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی

سبی شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی

سبی (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) سبی شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے باعث شہری خوفزدہ ہوگئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 15 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز سبی سے 58 کلو میٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکے ڈھاڈر سمیت ضلع کچھ میں بھی محسوس کیے گئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے