نومبر 30, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) عبدالله کالونی کا رہائشی نور مصطفی مسجد کلھوڑا محلّہ کے نوجوان پیش امام حافظ سرفراز رحیم کھچی پرسرار طور گم ورثہ نے اغوا کا شک ظاہر کردیا جبکہ حافظ سرفراز کھچی کا والد عبدالرحیم کھچی نے نیشنل پریس کلب تحصیل میہڑ کے صحافیوں سے بات کرتے …
مزید پڑھیں نومبر 30, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ابراہیم حیدری پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شہریوں سے لوٹ مار کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تین اسٹریٹ کرمنلز گرفتار- ملزمان سے تین غیر قانونی پسٹل اور گولیاں برآمد، مقدمہ درج تفتیش کا عمل جاری، تفصیلات کے مطابق ایس …
مزید پڑھیں نومبر 30, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا رات گئے کومبنگ آپریشن ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو خود سرچنگ کے عمل میں مصروف عمل- گھر گھر تلاشی جراٸم پیشہ عناصروں کی گرفتاریوں کے لئے کیا جارہا ہے علاقے کے داخلی و خارجی راستے سیل غنڈہ راج کرنے …
مزید پڑھیں نومبر 30, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں خاتون سرکاری افسر کے گھر پر ڈکیتی کرنے والے 2 ڈکیت گارڈن سے گرفتار- ایس ایس پی سٹی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے جراٸم پیشہ عناصروں کو جیل منتقل کردینے کے احکامات۔ ایس ایچ او گارڈن انصر بٹ نے غنڈہ راج کرنے والے عناصروں …
مزید پڑھیں نومبر 30, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ(رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) واٹر بورڈ کمیشن کے سربراہ (ر) جسٹس امیر مسلم ھانی، ڈپٹی کمشنر دادو شاہ زمان کھڑو کے احکامات پر میونسپل کمیٹی میہڑ کے سی، ایم، او اورنگزیب مگسی ڈی، ایس، پی اور ایس ایچ اوز کی زیرنگرانی میں میہڑ کے مین روڈ اور ککول نہر سے انکروچمینٹ …
مزید پڑھیں نومبر 30, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ میں قتل کے مقدمہ کا اب تک کی سزا کا بڑا فیصلہ، ایڈیشنل سیشن جج ڈیرہ شاکر اللہ خان نے دو بھائیوں سمیت تین افراد کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو مجموعی طور 92 سال قید بامشقت اور سات …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص جمڑاؤ ویسٹ کینال میں پانچ روز قبل ڈوب جانی والی ایک اور خاتون کی لاش مل گئی. لاش ڈگری پولیس اسٹیشن کی حدود 32 میل جمڑاؤ سے ملی- شریمتی چندری کی لاش پانی میں مسلسل رہنے کے سبب گل گئی
مزید پڑھیں نومبر 29, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) عمرہ کے جھانسہ میں رقم ہتھیانے کے بعد 70 سالہ بزرگ قتل، مقدمہ درج۔ گرفتار ملزم کا اعتراف جرم، پولیس کو بزرگ کی جانب سے مدینہ بلوانے کے لئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو لکھی گئی تحریری التجا اور احرام مل گیا۔ تفصیلات …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, قلات
قلات (رپورٹ : شاہد عمران چشتی) قلات کے علاقے سرخین کے قریب خانہ بدوشوں کی گاڑی گہرے کھائی میں گرنے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد جانبحق اور دو افراد زخمی ہو گئے خانہ بدوشو ں گاڑی زہری سے قلات کے علاقے کپوتو جارہی تھی قلات لیویزکے مطابق میر محمد …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2018 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) عدالت نے ڈاکٹر شاہد مسعود کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ معروف اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب سے صحافی سے موبائل چھیننے اور دھمکیوں کے معاملے پر ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی، کیس کی سماعت …
مزید پڑھیں