Home / اہم خبریں / میرپورخاص جمڑاؤ ویسٹ کینال میں پانچ روز قبل ڈوب جانی والی ایک اور خاتون کی لاش مل گئی

میرپورخاص جمڑاؤ ویسٹ کینال میں پانچ روز قبل ڈوب جانی والی ایک اور خاتون کی لاش مل گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص جمڑاؤ ویسٹ کینال میں پانچ روز قبل ڈوب جانی والی ایک اور خاتون کی لاش مل گئی. لاش ڈگری پولیس اسٹیشن کی حدود 32 میل جمڑاؤ سے ملی- شریمتی چندری کی لاش پانی میں مسلسل رہنے کے سبب گل گئی

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے