Home / جرائم و حادثات (page 257)

جرائم و حادثات

میرپورخاص جمڑاؤ ویسٹ کینال میں پانچ روز قبل ڈوب جانی والی ایک اور خاتون کی لاش مل گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص جمڑاؤ ویسٹ کینال میں پانچ روز قبل ڈوب جانی والی ایک اور خاتون کی لاش مل گئی. لاش ڈگری پولیس اسٹیشن کی حدود 32 میل جمڑاؤ سے ملی- شریمتی چندری کی لاش پانی میں مسلسل رہنے کے سبب گل گئی

مزید پڑھیں

عمرہ کے جھانسہ میں رقم ہتھیانے کے بعد 70 سالہ بزرگ قتل، گرفتار ملزم کا اعتراف جرم، پولیس کو بزرگ کی جانب سے مدینہ بلوانے کے لئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو لکھی گئی تحریری التجا اور احرام مل گیا

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) عمرہ کے جھانسہ میں رقم ہتھیانے کے بعد 70 سالہ بزرگ قتل، مقدمہ درج۔ گرفتار ملزم کا اعتراف جرم، پولیس کو بزرگ کی جانب سے مدینہ بلوانے کے لئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو لکھی گئی تحریری التجا اور احرام مل گیا۔ تفصیلات …

مزید پڑھیں

قلات کے علاقے سرخین کے قریب خانہ بدوشوں کی گاڑی گہرے کھائی میں گرنے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد جانبحق

قلات (رپورٹ : شاہد عمران چشتی) قلات کے علاقے سرخین کے قریب خانہ بدوشوں کی گاڑی گہرے کھائی میں گرنے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد جانبحق اور دو افراد زخمی ہو گئے خانہ بدوشو ں گاڑی زہری سے قلات کے علاقے کپوتو جارہی تھی قلات لیویزکے مطابق میر محمد …

مزید پڑھیں

شاہد مسعود کی ایک اور مقدمے میں گرفتاری کا حکم

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) عدالت نے ڈاکٹر شاہد مسعود کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ معروف اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب سے صحافی سے موبائل چھیننے اور دھمکیوں کے معاملے پر ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی، کیس کی سماعت …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ناجائز تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کا آغاز

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر)میرپورخاص کی تحصیل حسین بخش مری کے اسسٹنٹ کمشنر غلام حسین کانیو کی سربراہی میں پولیس اور ریونیو عملے نے آپریشن میں حصہ لیا. کھپرو ناکہ چوک، عمرکوٹ روڈ، کھپرو روڈ پر آپریشن جاری. تمام ناجائز تعمیر دکانیں توڑنے ٹھیئے ہٹانے کا عمل جاری ہے  

مزید پڑھیں

کراچی میں زمان ٹاون پولیس کا منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری- 2 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں زمان ٹاون پولیس کا منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری- 2 عناصر گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا آغاز۔ تفصیلات کے …

مزید پڑھیں

طلاق دے کر بیوی کو غیر قانونی اپنے ساتھ رکھنے کے الزام میں گرفتار ملزم ضمانت پر رہا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ایڈیشنل سیشن جج ڈیرہ شاکر اللہ خان نے تھانہ سٹی کی حدو د محلہ فاروق اعظم میں بیوی کو طلاق دے کر دو ماہ سے زائد عرصہ تک اسے اپنے ساتھ غیر قانونی اور غیر شرعی طور پر رکھنے کے الزام میں گرفتار ملزم …

مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان کے تحت 23 سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) نیشنل ایکشن پلان کے مطابق ڈیرہ پولیس نے گزشتہ سات ایام کے دوران 23 سرچ اینڈ اسٹرئیک آپریشنز مکمل کیے۔ پولیس نے بدوران سرچ آپریشن 107 مشکوک افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ و ایمونیشن 8 رائفل، 11 بندوق، …

مزید پڑھیں

سینکڑوں ملازمین کا ڈیوٹیوں سے غیر حاضر رہنے کا انکشاف

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ورکرز ویلفیئر بورڈ خیبر پختونخوا میں سینکڑوں کی تعداد میں ملازمین کا ڈیوٹیوں سے مسلسل غیر حاضر رہنے کا انکشاف ہوا ہے مذکورہ غیر حاضر ملازمین باقاعدگی سے حکومت سے تنخواہیں بھی وصول کررہے ہیں انکوائری کمیٹی نے طویل غیر حاضر رہنے والے ملازمین …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے علاقے نوکوٹ میں 30 سالہ خاتون کی پھندہ لگی لاش گھر سے بر آمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے نوکوٹ میں 30 سالہ ہاشو کولہی کی پھندہ لگی لاش گھر سے بر آمد. شادی شدہ خاتون نے خوکشی کی ہے مزید معلومات پوسٹ مارٹم انے کے بعد معلوم ہونگی- پولیس- واقعہ نوکوٹ ریلوے اسٹیشن کے گھر میں ہوا

مزید پڑھیں