Home / اہم خبریں / میہڑ کے مین روڈ اور ککول نہر سے انکروچمینٹ ہٹانے کی کاروائی شروع

میہڑ کے مین روڈ اور ککول نہر سے انکروچمینٹ ہٹانے کی کاروائی شروع

میہڑ(رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) واٹر بورڈ کمیشن کے سربراہ (ر) جسٹس امیر مسلم ھانی، ڈپٹی کمشنر دادو شاہ زمان کھڑو کے احکامات پر میونسپل کمیٹی میہڑ کے سی، ایم، او اورنگزیب مگسی ڈی، ایس، پی اور ایس ایچ اوز کی زیرنگرانی میں میہڑ کے مین روڈ اور ککول نہر سے انکروچمینٹ ہٹانے کی کاروائی شروع کی گئی جبکہ میونسپل کمیٹی میہڑ کے سی، ایم، او اورنگزیب مگسی نے نیشنل پریس کلب میہڑ کے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ واٹر بورڈ کمیشن کے سربراہ (ر) جسٹس امیر مسلم ھانی، ڈپٹی کمشنر دادو شاہ زمان کھڑو کے احکامات پر میہڑ مین روڈ اور ککول نہر سے انکروچمینٹ کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں شہری تعاون کر رہے ہیں اس حوالے سے ہیوی مشین بلانے کی ضرورت نہیں ہے شہر سے مکمل قبضے ہٹائے جائينگے

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے