Home / اہم خبریں / میہڑ میں پیش امام نماز پڑھانے گیا گھر واپس نہ پہنچا، والد نے اغوا کا شبہ ظاہر کردیا، بازیابی کے لئے اعلیٰ حکم سے مطالبہ

میہڑ میں پیش امام نماز پڑھانے گیا گھر واپس نہ پہنچا، والد نے اغوا کا شبہ ظاہر کردیا، بازیابی کے لئے اعلیٰ حکم سے مطالبہ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) عبدالله کالونی کا رہائشی نور مصطفی مسجد کلھوڑا محلّہ کے نوجوان پیش امام حافظ سرفراز رحیم کھچی پرسرار طور گم ورثہ نے اغوا کا شک ظاہر کردیا جبکہ حافظ سرفراز کھچی کا والد عبدالرحیم کھچی نے نیشنل پریس کلب تحصیل میہڑ کے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرا بیٹا عشاء کی نماز وقت مسجد میں نماز پڑھانے گیا تھا نماز کے بعد واپس گھر نہیں پہنچا اس کا موبائيل نمبر بھی بند ہے ہمیں شک ہے ہمارے بیٹے کو اغوا کر دیا گیا ہے انہوں نے کہا ہماری کسی سے کوئی دوشمنی نہیں ہے اور ہم نے بیٹے کی گمشدگی کی درخواست بھی داخل کروا دی ہے نوجوان حافظ کے باپ عبدالرحیم کھچی نے اعلیٰ حکام سے بیٹے کی بازیابی کا مطالبہ کیا ہے

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کوالیفائر کا جوش عروج پر، ٹکٹس کی تفصیلات جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 اپریل کو نیشنل بینک سٹیڈیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے