Home / اسلام آباد / شاہد مسعود کی ایک اور مقدمے میں گرفتاری کا حکم

شاہد مسعود کی ایک اور مقدمے میں گرفتاری کا حکم

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) عدالت نے ڈاکٹر شاہد مسعود کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ معروف اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب سے صحافی سے موبائل چھیننے اور دھمکیوں کے معاملے پر ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی، کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج جاوید اقبال سپرا نے کی۔ عدالت نے صحافی سے موبائل چھیننے اور دھمکیوں کے معاملے میں شاہد مسعود کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیرتِ نبویؐ انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے، موجودہ دور میں پیروی کی اشد ضرورت ہے۔

    درود پاک کونسل کی افتتاحی تقریب، نبی کریمؐ کی تعلیمات پر عمل ہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے